Urdu poetry and Silent wards

Urdu poetry and Silent wards Lahore Pakistan

💯💯♥️♥️♥️♥️
20/08/2024

💯💯♥️♥️♥️♥️

19/03/2024

😭😭😭😭😭😭😭

16/03/2024

🤜🤛🤜🤛🤜🤛

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟تو ا...
22/09/2022

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔

😂😂😂😂🤣🤣🤣ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسےامی پیسے چایییں۔پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂کوئی چیز نہ مل رہی ہ...
19/06/2022

😂😂😂😂🤣🤣🤣

ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے

امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂

کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕

صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕

چپ کرانے کا طریقہ
چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩

کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"

آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوئے اپنی امی سے۔۔😅

اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے،جو اس دنیا میں اب نہیں انکی مغفرت فرمائے آمین🖤

15/06/2022

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry and Silent wards posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category