18/05/2026
کیا پہلے لوگ کم پیسوں میں زیادہ خوش تھے؟ 💔 | پرانا پاکستان VS آج کا دورایک وقت تھا جب گھر چھوٹے تھے مگر دل بڑے تھے 🥺
کم سہولیات کے باوجود سکون، محبت اور خاندانی خوشیاں عام تھیں۔
آج ہر چیز موجود ہے، مگر ذہنی سکون کہیں کھو گیا ہے 💔
آپ کے خیال میں کون سا دور بہتر تھا؟ اپنی رائے ضرور دیں 👇
Hashtags:Pakistan