KhaN ZindA Ha

KhaN ZindA Ha I need Allah in my life �

04/10/2023

اعلان فوتگی😰😰
عبدالعزیز واپڈہ کی زوجہ اور دین محمد واپڈہ کی بہن بقضاے الہی وفات پا چکی ہیں
جس کی نمازہ جنازہ کل بروز جعرات صبح 10 بجے واپڈہ کالونی ٹانک میں ادا کی جائے گی

انتہائی ضروری گذارشکرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے ...
04/10/2023

انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔
🤔🤔🤔🤔👈🙏🙏🙏🙏🙏👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔
Copy

29/09/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

23/09/2023

پختانوں کلچر ڈے وم مبارک شاہ۔۔
23/09/2023

پلیز سب دوست آواز اٹھائیں🙏👇 رضوان ولد دلاور جو یتیم ہےاس کی عمر قریب 17 سال ہے  #ٹانک سیول لائن کا رہایشی ہے اس کے جان پ...
21/09/2023

پلیز سب دوست آواز اٹھائیں🙏👇

رضوان ولد دلاور جو یتیم ہے
اس کی عمر قریب 17 سال ہے #ٹانک سیول لائن کا رہایشی ہے اس کے جان پہچان والے اور محلے والے اس کے گواہی بھی دے رہے ہیں کہ کسی بھی واردات میں ملوث نہیں
اس وقت #ٹانک پولیس کی حراست میں ہے ٹانک سٹی تھانے میں ہے

اس کا کیس یہ ہے کہ اس بچے نے #ٹانک میں کسی جان پہچان والے سے موبائل لیا تھا وہ موبائل #کراچی میں چوری ہوا ہے اور اُس بندے کو بھی قتل کیا گیا تھا اس واردات کے دوران
اب موبائل اس بچے سے پکڑا گیا ہے اس بچے نے اُس جان پہچان والے کے بارے میں بھی بتا دیا ہے جو اب تک پولیس کی گرفت سے باہر ہے

آج اس بچے کو عدالت میں پیش کیا جائے گا اور #کراچی سے اس بچے کو لینے کےلئے ٹیم بھی آئ ہوئی ہے

ہم صرف یہ گزارش کرتے ہیں کہ اس بچے کو فلحال #کراچی ٹیم کے حوالے نہ کیا جائے کچھ روز کا ٹائم دیا جائے تاکہ اُس بندے کو گرفتار کیا جاسکے جس سے اس بچے نے موبائل لیا ہے

سپین کمر شہداء کے نمازجنازے ادا " ہر طرف غم ماتم سپین کمر میں سوگ کا سماء 😥😥😥😥جنازہ سپین کمر منڈئی کے مقام پر ادا کردی گ...
20/08/2023

سپین کمر شہداء کے نمازجنازے ادا " ہر طرف غم ماتم سپین کمر میں سوگ کا سماء 😥😥😥😥
جنازہ سپین کمر منڈئی کے مقام پر ادا کردی گئ" تین بھائیوں کے جنازے اٹھا کر رقت امیز مناظر تھے😢😢😢

14/08/2023

Check out 𝄟≛⃝ɪᷟ🖤█▬ⷡ█εᷞαͣяͨ͢тᷜ🖤's video.

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَآئی جی صلاح الدین محسود کا بھائی ملک حبیب محسود اغواء کے بعد ڈرائیور سمیت ق...
11/08/2023

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آئی جی صلاح الدین محسود کا بھائی ملک حبیب محسود
اغواء کے بعد ڈرائیور سمیت قتل کیا گیا۔😭
لعشیں منزئی کے قریب برامد ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے قوم پر خصوصی رحم کریں۔

02/08/2023

میں اپنے تمام پشتون قوم سے اپیل کرتا ہو۔ خاص کر اپنے قبائلی مشران سے اور نوجوان سے۔ کہ 14 اگست کو مولانا فضل الرحمن صاحب کے جرگہ کو مسترد کریں۔ اور اپنے امن جرگہ کا ساتھ دیں مشر منظور کا ساتھ دیں اور دل و دماغ سے سپورٹ کریں۔
کیونکہ ہمارا کوئ خیرخوا نہیں سوائے اپنے مشران کے۔
باقی جو لوگ اجکل جرگہ منعقد کر رہے ہیں۔ یہ اپنے مفادات کے لیے اور آئندہ الیکشن میں ووٹ مانگنے کے لیے کر رہے ہیں۔ جب الیکشن گزر جائیں گے پھر آپکو یہ جرگہ والا کوئ بھی نظر نہیں آئینگے ۔۔امید کرتا ہو۔ کہ جرگہ میں کوئ بھی شرکت نہ کریں۔ شکریہ 🥺🥀💔 یہ سیاسی لوگ پشتون قوم خون کی سوداگر ہیں 2008 سے اب تک یہ سیاسی لوگ ہمارا سودا کرکے آرہے ہیں۔ اس سے دور رہے 🙏🙏🙏

19/07/2023

حنیف پشتون کی ضمانت منظور ہوا ۔
سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
✌️♥️

14/07/2023

اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کاشوق ہے، تو عرش کا مالک اللہ سب سے بڑا اور اونچا ہے اس سے تعلقات بنائیں,

Address

Kotri Purani
76000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhaN ZindA Ha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category