Apna studio 786

Apna studio 786 Apna studio 786 iss ma naat song movies dramas dakhay ga

یہ پیغام ہر پاکستانی تک پہنچانا ہے آپ  کے پاس جتنے نمبر ہے سب کو سینڈ کریں ،،،، شکریہ۔
23/02/2024

یہ پیغام ہر پاکستانی تک پہنچانا ہے آپ کے پاس جتنے نمبر ہے سب کو سینڈ کریں ،،،، شکریہ۔

https://youtu.be/UexsY6-jZ1I
20/02/2024

https://youtu.be/UexsY6-jZ1I

zong walu ka liya all Internet bilkol free | dail code claim free internet | Free Internet new offer 2024Zong free Internet Code 2024 - Zong sy Free internet...

اہم پوسٹ ایک بار نظر ضرور ڈالے میری پنجاب پولیس سے دل سے ریکویسٹ ہیں ان حرام خور وں کے خلاف نوٹیس  لازمی لے یا لوگ غریبو...
09/01/2024

اہم پوسٹ ایک بار نظر ضرور ڈالے میری پنجاب پولیس سے دل سے ریکویسٹ ہیں ان حرام خور وں کے خلاف نوٹیس لازمی لے یا لوگ غریبوں سے زمزم کے نام پہ لوٹ مار کر رہے ہیں ثبوت آپ لوگوں کے سامنے ہے اگر بات دل کو لگی ہے تو پوسٹ کو آگے شیر لازمی کرے تاکہ ان کے خلاف نوٹس لیا جائے جزاک اللہ خیر

29/11/2023

اللّه پاک ماچکہکی حفاظت فرماے

https://youtu.be/hYG32HOlAxY
09/11/2023

https://youtu.be/hYG32HOlAxY

Attaullah solangi tech Fiverr or freelance ko mro goli | how to create account earn money fast dayاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎Kwork ek...

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔محمد عاص...
30/10/2023

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل ذہنی (نفسیاتی) مریض تھا اور ڈاکٹروں کی ہدایت تھی کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔

محمد عاصم جمیل کے معاملے میں چند اہم پہلو

1: یہ عالم دین نہیں تھے

2: ابتدائی معلومات کے مطابق انہیں کسی شخص نے قتل نہیں کیا

3: ان کا گھر میں کسی سے کوئی جھگڑا وغیرہ نہیں ہوا تھا ۔

4:کافی عرصے سے یہ ذھنی مریض (سخت ڈپریشن کا شکار ) تھے، پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹروں سے ان کا علاج چل رہا تھا اور ان کو دماغی شعائیں بھی لگائی جا چکی تھیں، ڈاکٹروں نے ان کو تنہا نہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا تھا تاکہ یہ اپنا کوئی نقصان نہ کر بیٹھے، ایسے افراد شریعت کی اصطلاح میں مرفوع القلم قرار پاتے ہیں۔۔۔!

لہذا اس معاملےکو اسی تناظر میں دیکھا جائے، بلا وجہ کے فلسفے جھاڑنے، بدگمانیاں کرنے اور الزام تراشی سے گریز کیا جائے۔۔۔ والعلم عنداللہ
منقول

27/10/2023

Address

Kot Sabzal
Kot Sabzal
64470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna studio 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna studio 786:

Share

Category