Dassu Badshah

Dassu Badshah ..

Permanently closed.
13/06/2026


MeEr Kohistani 🫠❤️

مبارک ہو جالکوٹ زلمی❤️شاندار کارکردگی کے بعد جالکوٹ زلمی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔ 💚تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ...
07/06/2026

مبارک ہو جالکوٹ زلمی❤️
شاندار کارکردگی کے بعد جالکوٹ زلمی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔ 💚
تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی محنت، لگن اور ٹیم ورک نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔ اب نظریں سیمی فائنل پر ہیں، ان شاء اللہ جالکوٹ زلمی اسی جذبے کے ساتھ فائنل تک رسائی حاصل کرے گی۔
جالکوٹ زلمی زندہ باد
💪🏏 سیمی فائنل، زلمی آ رہے ہیں🔥🏆

Raheem Kohistani
Gul Shåd Ånjum

Well played 👌❤️

وکٹ گراؤ، انعام پاؤ فوجی بکر کی طرف سے گل شاد اور رحیم کی ہر وکٹ پر 1500 روپے اور ہر ڈاٹ بال پر 200 روپے انعام کا اعلانR...
06/06/2026

وکٹ گراؤ، انعام پاؤ
فوجی بکر کی طرف سے گل شاد اور رحیم کی ہر وکٹ پر 1500 روپے اور ہر ڈاٹ بال پر 200 روپے انعام کا اعلان
Raheem Kohistani
Gul Shåd Ånjum

06/06/2026

🔥 بڑا اعلان 🔥

ٹیم داسو بادشاہ اور مینجمنٹ کی جانب سے کوارٹر فائنل میچ کے لیے شاندار انعامات کا اعلان!

🏏 رحیم کوہستانی اور گلشاد انجم کی ہر وکٹ پر 1000 روپے نقد انعام دیا جائے گا۔

🏆 جبکہ پلیئر آف دی میچ کے لیے 10,000 روپے نقد انعام مقرر کیا گیا ہے۔
تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات! امید ہے کہ شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز اور یادگار مقابلہ دیکھنے کو ملے گی

03/06/2026

Original sound
Gul Shåd Ånjum against najam🔥🔥
fans

داسو بادشاہ  کی طرف سے پٹن ہیروز کو کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ 🏏🔥آپ ...
03/06/2026

داسو بادشاہ کی طرف سے پٹن ہیروز کو کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ 🏏🔥

آپ کی محنت، ٹیم ورک اور شاندار کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ کامیابی صرف جذبے اور لگن سے حاصل ہوتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ یونہی اپنے علاقے اور مداحوں کا نام روشن کرتے رہیں۔ آمین 🤲✨

03/06/2026

Gul shad Ånjum
کے کون کون فین ہے جو kohistan express کے نام سے جانا جاتاہے
Raheem Kohistani
Shoaib Kohistani
Sarang Zeb
Shah Fayaz

29/05/2026

PPL 2K26
Out or Not out?
Gul Shåd Ånjum
fans

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dassu Badshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dassu Badshah:

Share

Category