08/04/2026
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم فیز فور کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم 13 سے 16 اپریل 2026 تک ہوگی۔
یہ تقسیم مختلف فیکلٹیز کے لیے مخصوص شیڈول کے مطابق کی جائے گی تاکہ عمل کو منظم بنایا جا سکے۔
طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اصل شناختی کارڈ، اسٹوڈنٹ کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات ساتھ لائیں