01/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اخوروال پیروال خیل ،ملک خیال دین کے نواسہ، حاجی بادام گل کا بیٹا، حاجی خیال نواز اور ڈاکٹر عقل نواز کے بھانجا، اور خلیل کے چچا زاد بھائی، واحد الرحمن بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
ان کا جنازہ آج بروز یکم جون رات 10:00 بجے کوٹ میلا قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین