Umair Habibi kohat

Umair Habibi kohat khadem Darbar e Aliya Ghamkol Sharif kohat

مکرمی!السلام وعلیکم:-آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دربار شریف پر عظیم الشان محفلِ میلاد النبی ﷺبسلسلہ 12 ربیع الاول شریف انش...
30/08/2025

مکرمی!
السلام وعلیکم:-
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دربار شریف پر عظیم الشان محفلِ میلاد النبی ﷺبسلسلہ 12 ربیع الاول شریف انشاءاللہ مورخہ 5ستمبر2025ء بروز جمعتہ المبارک بعد از نمازِ عشاء محفل ذکرونعت منعقد ہوگی۔
محفل کے اختتام پر قبلہ حضرت پیرحبیب اللہ شاہ صاحب(سجادہ نشین دربارِ عالیہ گھمکول شریف)عالمِ اسلام کےلئے دُعا فرمائیں گے۔
منجانب منتظمہ کمیٹی:
دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ
رابطہ نمبر:-0922513961

☝🕋 #💚اللہ اکبر 💚
30/08/2025

☝🕋 #💚اللہ اکبر 💚

بیسک ☝🕋💚🍁❤️
24/03/2025

بیسک ☝🕋💚🍁❤️




سجادہ نشین حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ 🍁❤️                                       ...
24/03/2025

سجادہ نشین حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ 🍁❤️




بیسک 🍁❤️
22/03/2025

بیسک 🍁❤️




💝 دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ 🍁❤️
22/03/2025

💝 دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ 🍁❤️




💚🕋 🍁❤️بیسک
21/03/2025

💚🕋 🍁❤️بیسک




دربار عالیہ گھمکول شریف کا سالانہ عرس مبارک بروز اتوار 22 دسمبر 2024 کو گھمکول شریف مسجد، برمنگھم، یو کے میں حضرت پیر حب...
25/12/2024

دربار عالیہ گھمکول شریف کا سالانہ عرس مبارک بروز اتوار 22 دسمبر 2024 کو گھمکول شریف مسجد، برمنگھم، یو کے میں حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب ( قبلہ پیر جی سرکار) سجادہ نشین دربار عالیہ گھمکول شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ .

غوث الزماں حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا فیض اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہت زیادہ پھیل رہا ہے۔

یہ تاریخی تقریب برطانیہ میں قبلہ پیر جی سرکار کی رہنمائی میں ہونے والے کامیاب ترین پروگراموں میں سے ایک ہے۔
عرس مبارک ایک مکمل کامیاب تقریب تھی جس میں بہت سے عقیدت مند نے شرکت کی اور شرکت کے لیے ملک اور دنیا بھر سے سفر کیا۔

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب ( قبلہ پیر جی سرکار) سجادہ نشین دربار عالیہ گھمکول شریف نے آخری دعا سے تقریب کا اختتام کیا۔

سالانہ عرس مبارک 2025 بروز اتوار 7 دسمبر 2025 کو ہوگا۔

The Annual Grand Urs Mubarak of Darbar-e-Aaliya Ghamkol Sharif took place this Sunday 22nd December 2024 at Ghamkol Sharif Mosque, Birmingham, UK, under the guidance of Hadhrat Pir Habibullah Shah Sahib (Qibla Pir Jee Sarkar).

This landmark event is amongst the most successful events in the UK under the guidance of Qibla Pir Jee Sarkar.
The event was an absolute success with many who travelled throughout the Country and World to attend and take part.

Hadhrat Pir Habibullah Shah Sahib concluded the event with the final Du’a.

The Annual Grand Urs Mubarak 2025 will be on Sunday 7th December 2025.

‎الله رب العزت کے کرم سے حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب المعروف قبلہ پیر جی سرکارحفظہ اللہ (سجادہ نشین دربار عالیہ گھمکول ش...
09/12/2024

‎الله رب العزت کے کرم سے حضرت پیر حبیب اللہ شاہ صاحب المعروف قبلہ پیر جی سرکارحفظہ اللہ (سجادہ نشین دربار عالیہ گھمکول شریف) بَخَیْرِیَت یو کے پہنچ گئے ہیں۔

‎رابطہ نمبر:-07999 977544

With the blessings of our Benevolent Lord Allah ﷻ, Hadhrat Pir Habibullah Shah Sahib حفظه الله (Qibla Pir Jee Sarkar)(Custodian of Darbar-e-Aaliya Ghamkol Sharif) have safely arrived in the UK.

Contact Number - 07999 977544

Address

Ghamkol Sharif Kohat
Kohat
26000

Telephone

03438435243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Habibi kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair Habibi kohat:

Share