Beautiful Kurez

Beautiful Kurez ❤️ Personal belong ❤️

17/04/2026

OSL TEAMS CAPTAIN

16/04/2026

میں اپنے پیج BEAUTIFUL KUREZ کی طرف سے
ثاقب علی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉 پیش کرتا ہوں ۔
ہمیں انتہائی خوشی ہوئی اور ہمیں فخر ہے کہ ثاقب علی کو Youth Leadership of Pakistan میں بطور یوتھ ایم پی اے شامل کیا گیا۔

آپ کی محنت، لگن، اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر اور قابلِ تقلید ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ اپنے اس نئے منصب پر مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنی صلاحیتوں کے ذریعے ملک کے نوجوانوں کی بہترین رہنمائی کرتے ہوئے مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنیں۔

آپ کا یہ سفر یقیناً نوجوان نسل کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

✨ نیک تمنائیں، ڈھیروں مبارکباد، اور روشن مستقبل کے لیے دعائیں ✨

15/04/2026

Date Sheet - HSSC Annual-I Examination 2026

پاکستان کا اعلی سطح کا وفد ایران پہنچ گیا ہے جہاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وفد کا استقبال کیا۔ الجزیرہ کے مطابق ...
15/04/2026

پاکستان کا اعلی سطح کا وفد ایران پہنچ گیا ہے جہاں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وفد کا استقبال کیا۔

الجزیرہ کے مطابق یہ وفد امریکہ کا اہم پیغام ایرانی قیادت تک پہنچائے گا اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔

15/04/2026

KUREZ BADSHAH TEAM LOGO

15/04/2026

ANY ONE SEND ME STAR ⭐

علی سکاوٹ خنان گھڑی کریز کے زیر نگرانی ایران کے متاثرین کے لیے امدادی رقم ۔ جو کہ درجہ ذیل ہے ۔
14/04/2026

علی سکاوٹ خنان گھڑی کریز کے زیر نگرانی ایران کے متاثرین کے لیے امدادی رقم ۔
جو کہ درجہ ذیل ہے ۔

11/04/2026

🚨لبنان میں لائیو زوم کلاس میں جب ٹیچر پڑھا رہے تھے تو ایک اسٹوڈنٹ کی والدہ کے اوپر اسرائیل کا حملہ ہوا ہے جو کہ لائیو کلاس میں ریکارڈ ہو گیا۔

09/04/2026

بارشوں کا مسلسل ہونے سے پانی بہت زیادہ ہوگئی ۔
موسم بڑا سہانا ۔

وادی تیراہبارش کے بعد کُریز — قدرت کا نظارہ
09/04/2026

وادی تیراہ
بارش کے بعد کُریز — قدرت کا نظارہ

SPRING 🌼🌱 SEASON VIEW RAINING ⛈️ RAINY ⛈️ DAY
09/04/2026

SPRING 🌼🌱 SEASON VIEW
RAINING ⛈️
RAINY ⛈️ DAY

Address

Kohat
KUREZ

Telephone

+923368490009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Kurez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Kurez:

Share

Category