DSR MEDIA

DSR MEDIA DSR MEDIA – A Registered Platform Of Young Journalists ✍️From KOHAT PAKISTAN. Committed To Truth ⚖️ & Positivity ☀️
(5)

13/06/2026

📡 یہ ٹاور نہیں... "کوتاک" ہے! 😄

شویکی شریف کے پہاڑ پر کھڑا یہ ڈھانچہ دور سے تو موبائل ٹاور لگتا ہے، لیکن حقیقت میں اب صرف ایک "کوتاک" (ڈنڈا) رہ گیا ہے۔

کبھی یہاں نیٹ ورک کی امید تھی، مگر ناقص سروس پر عوامی غصے نے مشینری کو جلا دیا، اور آج یہ خاموشی سے کھڑا اپنی کہانی سنا رہا ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا متعلقہ ادارے دوبارہ اس ٹاور کو فعال کریں گے تاکہ علاقے کے لوگوں کو بہتر نیٹ ورک کی سہولت مل سکیں؟

#شکردرہ

13/06/2026

🚍 “شکردرہ سے لاہور — اب سفر صرف لمبا نہیں، آسان بھی ہو گیا!”

شکردرہ بازار میں سماری کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے زرمعین لالا نے موٹروے کے ذریعے لاہور کے لیے نئی بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
یہ اقدام اُن لوگوں کے لیے بڑی سہولت ہے جو روزگار، تعلیم اور کاروبار کے سلسلے میں سفر کرتے ہیں۔
موٹروے روٹ کے باعث اب سفر زیادہ تیز، محفوظ اور آرام دہ ہوگا۔
یہی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں کسی بھی علاقے کی بڑی ترقی کی بنیاد بنتی ہیں۔
📣 آپ کے خیال میں یہ سروس علاقے کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

For booking
04237708995
03368389550

13/06/2026

✨ شکردرہ میں امید کی نئی کرن ✨
یہ صرف ایک فارمیسی نہیں… یہ اُن لوگوں کے لیے سہارا ہے جنہیں علاج کے لیے لمبے سفر کرنے پڑتے تھے۔
شکردرہ جیسے دوردراز علاقے میں اب معیاری دوائیں، میل اور فی میل ڈاکٹر کی سہولت ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔
جہاں پہلے مریض پریشانی میں شہر شہر بھٹکتے تھے، اب کچھ ریلیف اپنے ہی علاقے میں ملنے لگا ہے۔
یہ ایک چھوٹا سا قدم عوام کے لیے بہترین صحت کی بڑی امید بن سکتی ہے۔ 🤲

نعمت کئیر فارمیسی
نزد سول ہسپتال،مین شکردرہ بازار کوہاٹ

✨ شکردرہ — وسائل سے بھرپور مگر سہولیات سے محروم ایک حقیقت ✨کل ہماری ٹیم کو کوہاٹ کے خوبصورت مگر مسائل سے گھیرے ہوئے علاق...
13/06/2026

✨ شکردرہ — وسائل سے بھرپور مگر سہولیات سے محروم ایک حقیقت ✨
کل ہماری ٹیم کو کوہاٹ کے خوبصورت مگر مسائل سے گھیرے ہوئے علاقے شکردرہ جانے کا موقع ملا۔ یہ علاقہ اپنی گولڈ مائننگ اور پورے پاکستان کو گیس کی سپلائی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہاں کے مقامی لوگ بنیادی سہولیات، خصوصاً صحت کے شعبے میں کئی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے مقامی بھائی نعمت نے ایک مثبت قدم اٹھایا اور شکردرہ میں ایک جدید فارمیسی کا آغاز کیا، جہاں معیاری اور ملٹی نیشنل ادویات کے ساتھ ساتھ میل اور فیمیل ڈاکٹر کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔
اس افتتاحی تقریب کو ہم نے نہ صرف کور کیا بلکہ شکردرہ کی زمینی صورتحال پر مبنی سوشل اسٹوریز بھی ریکارڈ کیں تاکہ اصل تصویر سامنے آ سکے۔
اس موقع پر شکردرہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی عارف خٹک بھائی (جو لاہور میں مقیم ہیں) کی خصوصی شرکت بھی رہی، جن سے ملاقات اور گفتگو اس سفر کا ایک یادگار حصہ رہی۔
یہ صرف ایک افتتاح نہیں بلکہ ایک امید، ایک آغاز اور ایک تبدیلی کی نئی شروعات ہے۔
شکردرہ سیریز کی مزید اسٹوریز جلد آ رہی ہے… 🔜

13/06/2026

🚧 کیا ایک ہی ضلع کے شہریوں سے اپنے ہی ضلع کے اندر سفر پر ٹول ٹیکس لینا درست ہے؟

کل شکردرہ جاتے ہوئے لاچی پلازہ پر ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی۔ مقامی رہائشی ہونے کی وجہ سے گاڑی کو جانے دیا گیا، لیکن سوال یہ ہے کہ کوہاٹ کے شہری جب درہ آدم خیل کی طرف سفر کرتے ہیں تو انہیں ٹول ٹیکس کیوں ادا کرنا پڑتا ہے؟

اگر یہ راستے اسی ضلع کے عوام کی روزمرہ ضرورت ہیں تو کیا مقامی ٹریفک کے لیے خصوصی رعایت یا مکمل استثنیٰ نہیں ہونا چاہیے؟

آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا کوہاٹ کی اندرونی ٹریفک کے لیے ٹول ٹیکس ختم ہونا چاہیے؟

13/06/2026

🚧 ایک موڑ... ایک حادثہ... اور ایک نہ ختم ہونے والا سوال!

کچھ عرصہ پہلے اسی مقام پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، آواز اٹھی، تعمیر ہوئی، امید پیدا ہوئی... مگر آج پھر یہی سڑک سوال بن کر کھڑی ہے۔

کیا عوام کے ٹیکس کا پیسہ پائیدار ترقی پر خرچ ہو رہا ہے یا عارضی مرمتوں پر؟

یہ صرف ٹوٹی ہوئی سڑک نہیں، بلکہ ذمہ داری، معیار اور احتساب کا معاملہ ہے۔

🎥 مکمل سٹوری دیکھیے، اپنی رائے دیجیے اور اس آواز کو آگے پہنچائیے۔

📍انڈس ہائی وے مسلم اباد چوک کوہاٹ

13/06/2026

جناب اج شام کو سٹوریز میں بات ہو گی تو صرف اور صرف لاچی اور شکردرہ کی۔ شام کی سٹوریز دیکھنا نہ بھولیں

12/06/2026

ایک طرف ہاتھ پھیلانے والے “پروفیشنل گداگر” اور ان پر برستی ہمدردیاں،
اور دوسری طرف ایک معذور نوجوان جو بھیک نہیں مانگتا، بلکہ اپنے کاروبار کے ذریعے عزت سے زندگی لڑ رہا ہے۔
اصل حق دار وہ نہیں جو مانگے… اصل حق دار وہ ہے جو گر کر بھی خود کو سنبھال لے۔ 💪

ہمارا معاشرہ بھیک دینے میں سخی ہے، مگر حوصلہ دینے میں غریب کیوں؟
گل سٹیشنری اینڈ کاسمیٹکس سٹور
مین لاچی بازار کوہاٹ

لگتا ہے بہت سارے جوانوں نے ٹک ٹاک پر ہمیں فالو نہیں کیا ہےسو پلیز ساتھ دیں اکاونٹ فالو کریں
12/06/2026

لگتا ہے بہت سارے جوانوں نے ٹک ٹاک پر ہمیں فالو نہیں کیا ہے
سو پلیز ساتھ دیں
اکاونٹ فالو کریں

2874 Followers, 42 Following, 31.1k Likes - Watch awesome short videos created by DSR Media

📚 کوہاٹ کے طلباء اور علماء کرام کے لیے بڑی خوشخبری!مکتبِ شیخ الہند کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی آفر کا اعلان۔ اب دی...
12/06/2026

📚 کوہاٹ کے طلباء اور علماء کرام کے لیے بڑی خوشخبری!
مکتبِ شیخ الہند کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی آفر کا اعلان۔ اب دینی و اسلامی کتب، مستند تفاسیرِ قرآنِ پاک اور تحقیقی مواد کمپنی ریٹ پر حاصل کرنے کا بہترین موقع۔
✨ علم کے خزانے تک آسان رسائی
📖 مستند اور معیاری اسلامی کتب
🎓 طلباء، علماء اور محققین کے لیے بہترین انتخاب
💰 خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ خریداری کا سنہری موقع

📍 مکتبِ شیخ الہند، بابو پلازہ، کوہاٹ
رابطہ: 03005657992

Address

Kohat

Telephone

+923431102550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSR MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DSR MEDIA:

Share