Islamic Videos and Malomat

Islamic Videos and Malomat اس پیج پر آپکو ہر قسم کے معلومات دیکھنے کو ملے گا

05/11/2022


قرآنی معلومات
سوال: قرآن مجید کِس پر نازل ہوا؟
جواب:قرآن مجید حضوراکرمٌ پر نازل ہوا۔
سوال: لفظ قرآن کے کیا معنیٰ ہیں؟
جواب: جو تلاوت کیا جائے۔
سوال: قرآن مجید میں کُل کتنی سورتیں ہیں؟
جواب: 114 سورتیں۔
سوال: قرآن مجید میں کُل کتنے زبر، زیر، مد، پیش، تشدید، نقاط، اور کلمات استعمال ہوئے ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں تقریبا 53223 زبر،تقریبا 39582 زیر، تقریبا 1771 مد، تقریبا 8804 پیش، تقریبا 1274 تشدید، تقریبا 105684 نقاط اور تقریبا 86430 کلمات استعمال ہوئے ہیں۔
سوال: قرآن مجید کس حرف سے شروع ہوتا ہےاور کس حرف پر ختم ہوتا ہے؟
جواب: قرآن مجید “الف“ سے شروع ہوتا ہے اور “س“ پر ختم ہوتا ہے۔
سوال:قرآن مجید میں کُل کتنے رکوع ہیں؟
جواب: قرآن مجید میں کُل 540 رکوع ہیں۔
سوال:عروسِ قرآن کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟
جواب: سورۃ رحمٰن کو۔
سوال:قرآن مجید میں لفظ “اللہ“ کتنی بار استعمال ہوا ہے؟
جواب: 2697 بار ۔
سوال: قرآن مجید کا اردو میں سب سے پہلے ترجمہ کب اور کس نے کیا؟
جواب: قرآن مجید کا اردو ترجمہ سب سے پہلے حضرت شاہ عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ نے 1605 میں کیا۔
سوال: انگریزی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے کس نے اور کب کیا؟
جواب: انگریزی زبان مں قرآب مجید کا ترجمہ سب سے پہلے “الیگزینڈر روس “ نے 1649ء میں کیا اور یہ 1669ء میں لندن سے شائع ہوا۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
جواب: سورۃ بقرہ۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے چھوٹی سورۃ کون سی ہے؟
جواب: سورۃ الکوثر۔
سوال: قرآن مجید میں حرف کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: 323760 ۔
سوال: قرآن مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: مکی سورتوں کی تعداد 86 ہے۔
سوال: قرآن مجید میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: مدنی سورتوں کی تعداد 28 ہے۔
سوال: قرآن مجید میں کون سا حرف سب سے زیادہ بار استعمال ہوا ہے؟
جواب: سب سے زیادہ بار حرف “الف“ 48872 بار استعمال ہوا۔
سوال: قرآن مجید میں سب سے کم مرتبہ کون سا حرف استعمال ہوا؟
جواب: سب سے کم حرف “ظ“ 842 بار استعمال ہوا۔

ایسے معلومات کیلئے بیچ لائیک آور فالو کریں شکریہ
04/02/2022

ایسے معلومات کیلئے بیچ لائیک آور فالو کریں شکریہ

31/01/2022

ہم اکثر رات کو موبائل استعمال کرتے کرتے اسکی بیٹری لو کردیتے ہیں پھر نیند کے زور میں چارج لگانے کی بھی ہمت نہیں رہتی اور بند موبائل تکیے نیچے رکھ کر سوجاتےہیں اور پھر جب صبح اٹھ کر موبائل اٹھاتے ہیں* *تو افسوس ہوتا ہے* *کہ کاش رات کو موبائل چارج لگا دیا ہوتا تو اب تک بیٹری فل ہوچکی ہوتی*
ٹھیک اسی طرح ہم قبر میں پچھتا رہے ہونگے کہ کاش فرصت کے اوقات کو ہم غنیمت جانتے نمازیں قضاء نہ کرتے کاش رمضان کے روزے رکھ لیتے کاش فلاں گناہ نہ کیا ہوتا کاش فلاں گناہ سے بچ جاتے کاش کسی کا حق نہ کھایا ہوتا کاش حرام رزق سے دور رہتے کاش حقوق العباد کا خیال رکھا ہوتا کاش والدین کی فرمانبرداری کرتے کاش زنا سے بچے رہتے کاش کاش کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے دوستو سانس ہے تو چانس ہے اللہ کے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں وہ ایسا صمد ہے جو کہ احد ہے اپنے سابقہ گناہوں کی اللہ سے توبہ کیجئے اور آئیندہ کے لیئے گناہ نہ کرنے کا تہیہ کیجیے

آگے شیئر کریں اگر آپ کے وجہ سے ایک انسان کی بھی نماز ٹھیک ہو جائے تو سارے عمر اس کا ثواب آپ کو ملے گا شکریہ
31/01/2022

آگے شیئر کریں اگر آپ کے وجہ سے ایک انسان کی بھی نماز ٹھیک ہو جائے تو سارے عمر اس کا ثواب آپ کو ملے گا شکریہ

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے۔ دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی۔ ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور...
28/01/2022

عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے۔ دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی۔ ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ زہر کا نام
ایڈز + AIDS ہے۔
غیر مسلمز کی حرکتیں مسلمانوں کو برباد کرنے کی ہیں؛
یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛
اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں. اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں۔ برائیوں کو جڑ سے نکالنے میں مہم کا حصہ بنیں؛
یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے۔ اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو اور پڑھو!
پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ P**N (فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔
جب کہ ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ دنیائے کفر مسلم قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔ یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے۔ x ویڈیوز کے معاشرے پر برے اثرات؛
1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا
2: دماغی کینسر
3: طلاق کا بڑھ جانا
4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانا
اور کم عمری میں بالغ ہو جانا۔
ہم جب شوشل میڈیا کے زریعے
ڈیم بنوا سکتے ہیں
موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں
زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں
شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے والی مہم بند کروا سکتے ہیں تو ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔

آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا
قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛
ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کیےجاؤ گے ً
کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔
ہمارا مقصد:
تمام P**n سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرانا ہے.

Block_All_P**n_Websites_in_Pakistan

هم لوگ هر روز گھنٹوں Mobile استعمال کرتے هیں۔آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ
ہو جاٸیں۔
جزاک اللہ خیر

جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔
فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں

Bhaio , Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media per;

آٶ مل کر آج یہ کام کریں۔
اپنی نسل کا مستقبل سنواریں۔ پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔ مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے. اگر ایسا ہو جاۓ تو مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!

27/01/2022

وڈیو اگر پسند آئے تو لائیک اور شئیر کجیئے

آگے شیئر کریں جزاک اللّہ
26/01/2022

آگے شیئر کریں جزاک اللّہ

26/01/2022

السلام علیکم ورحمةالله وبرکاة

کیا آپ نے درود پاک پڑھا ہے.....
نہیں....؟ تو اب پڑھ لیں
🌹
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ🌹
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ¤اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد¤*

ثواب کے نیت پرلائیک اور آگے شیئر کرے اس طرح اور اچھی پوسٹ دیکھنے کےلئے پیج فالو اور لائیک کرے اپنے دوستوں کے ساتھ شکریہ
25/01/2022

ثواب کے نیت پرلائیک اور آگے شیئر کرے
اس طرح اور اچھی پوسٹ دیکھنے کےلئے پیج فالو اور لائیک کرے اپنے دوستوں کے ساتھ شکریہ

Page like aur fallow karo
24/01/2022

Page like aur fallow karo

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos and Malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Videos and Malomat:

Share

Category