Khattak Star Tv karak

Khattak Star Tv karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khattak Star Tv karak, Khyber Pakhtunkhwa.
(1)

khattak star TV is a Asia Pakistan online TV that promotes Asia music, pashto poetry, Urdu poetry, pashto culture🧫, comedy, sports players and any entertainment, any entertainer, comedian be free to contact us in all our social media platforms we are....

15/08/2026

یہ کونسا ڈیم ہے اور کہاں پر واقع ہے

⭐💫فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔💫⭐کل رات قریبی تبلیغی مرکز میں شب جمعہ کے لئے گئے۔ تین دوست تھے۔ ایک نادرا میں دوس...
15/08/2026

⭐💫فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔💫⭐
کل رات قریبی تبلیغی مرکز میں شب جمعہ کے لئے گئے۔ تین دوست تھے۔ ایک نادرا میں دوسرا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اور میں ٹیچر۔ کھانا کھانے بیٹھ گئے تو ایک نوجوان آیا۔ ہاتھ میں پلیٹیں تھی۔ قریب پہنچ کر سلام کیا اور پلیٹیں ہمارے سامنے رکھی۔ پرانا سٹوڈنٹ تھا۔ واپس گیا اور شربت کے تین گلاس لیکر آیا۔ میں نے بہت روکا لیکن اس نے سب کچھ ہمارے سامنے رکھا۔ دونوں دوست حیران تھے۔ میں نے کہا میرا سٹوڈنٹ ہے۔
چھوٹے بھائی کی شادی تھی تو والد صاحب اور بڑے بھائی، بھاگ دوڑ میں لگے تھے۔ مجھے روزانہ دو تین ٹاسک ملتے اور شام کو پوچھ گچھ ہوتی۔ شام کو میرا کام مکمل ہوتا۔ کارڈز چھپ کر آگئے۔ دعوتیں بڑے بھائی کے حصے میں آئیں۔ بڑے بھائی ہر شام حساب کتاب کرنے بیٹھ جاتے تو کوئی نہ کوئی رہ گیا ہوتا۔ ایک دن میں نے لسٹ بنائی اور جو لوگ رہ گئے تھے ان کو الگ کرکے لسٹ بڑے بھائی کو تھمادی۔ والد صاحب ہمیشہ میرے ٹیچنگ کے خلاف رہے ہیں۔ کبھی میرے کام کو اچھا نہیں سمجھا۔ کہتا ہے اس فیلڈ میں پیسے ہیں نہ ہی طاقت۔ اس دن بے اختیار زبان سے نکلا۔ خاندان میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
تایا زاد کو ہرٹ اٹیک ہوا اور جانبر نہ ہوسکے۔ پنڈی میں رہتے تھے۔ میرے علاؤہ سب گھر والے ان کے پاس ہسپتال میں تھے۔ جب ان کی فوتگی کی اطلاع ملی تو ان کی واپسی تک سب کو اطلاع مل چکی تھی۔ حجرہ تیار تھا۔ تدفین کا سارا انتظام ہوچکا تھا۔ والد صاحب کافی افسردہ تھے۔ ان کے لیے ڈاکٹر، والدہ کا چیک اپ، تدفین کے سارے کام، مہمانوں کے لئے انتظامات سب کچھ میرے ذمے تھا۔ چوتھے دن جب سب لوگ چلے گئے تو والد صاحب نے پاس بلایا اور کہا بھئی ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا لیکن تم نے سب کچھ سنبھال لیا۔
بڑے بھائی نے گاڑی لی تو بائیو میٹرک لاہور کے ایک فرد کے نام پر تھا۔ نادرا سے نمبر نکالا۔ بھائی نے کال کی تو کوئی خاتون تھی جن کے شوہر کے نام پر گاڑی رجسٹر تھی۔ انھوں نے اپنے شوہر کو میرے بھائی کا نمبر دیا اور موصوف نے 60 ہزار کی ڈیمانڈ کی۔ اگلے دن میں نے کال کی تو خاتون نے دوبارہ نمبر اٹھایا۔ خاتون اتفاق سے ٹیچر تھی اور میرا نام کہیں سنا تھا۔ میں نے اپنا تعارف کیا تو وہ مجھے جانتی تھی۔ احترام سے بات کی اور ان کے شوہر نے بغیر پیسے لئے بائیو میٹرک کروادی۔
اگلے دن بھائی نے بائیو میٹرک کروائی۔ شام کو سب گھر والے بیٹھے ہوئے تھے تو بھائی نے بے ساختہ کہا۔ یار ہر گھر میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
پچھلے دنوں بیٹی ہسپتال میں تھی۔ 8 دن وہاں پر رہی۔ اس دوران دوست احباب آتے رہے۔ اسی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر میرے سٹوڈنٹس نکلے۔ وی آئی پی پروٹوکول ملتا رہا۔ شام کا کھانا ڈاکٹر کی طرف سے تھا۔ میں نے کئی بار منع کیا لیکن ڈاکٹر صاحب بضد تھے کہ سر، کئی سال بعد تو آپ کی خدمت کا موقع ملا ہے۔ واپسی پر بل بنا تو میں ڈاکٹر سے چپ کر کاؤنٹر پر گیا۔ کاؤنٹر پر لڑکے نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب نے منع کیا ہے۔ میں نے ڈانٹ کر بل ادا کیا۔ ڈاکٹر کو پتہ چلا تو وہ ناراض تھا کہ سر ایک ہی بار تو آپ آئے ہو۔ ان کو بھی اسی طرح ڈانٹ پلادی جس طرح کلاس میں کرتا تھا۔ بیچارہ خاموش ہوگیا۔
اس دن مجھے احساس ہوا ٹیچر بننا کسی نعمت سے کم نہیں۔
ہر فیملی میں ایک ٹیچر ضرور ہونا چاہئیے۔
مزمل شاہ

یہ تحریر کہیں دوسری جگہ سے لیا ہے. اور تصویر اپنے گیلری سے. اس تصویر کا اس تحریر سے کوئی تعلق نہیں ہے. اس تصویر کو لیکر بلاوجہ اس تحریر کیساتھ نہ جوڑیں. اگر اس تصویر کا اس تحریر کیساتھ کوئی تعلق ہے تو صرف اتنا ہے کہ یہ تصویر آپ لوگوں کو سمجھانے اور مثال کے طورپر کافی ہوگا. کہ اُستاد کیا چیز ہے اور ہاں اُستاد کا احترام ہم سب پر فرض ہے استاد کا احترام کریں .

شکریہ❤

خٹک سٹار ٹی وی کرک

15/08/2026



*یـہ پـرچمــوں میـں، عظیــم پرچــم،*         *عـطائـے رب کـریـم پـرچــم* 🇵🇰🫶🏻*𝐅𝐨𝐫𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝**-*-*...
14/08/2026

*یـہ پـرچمــوں میـں، عظیــم پرچــم،*
*عـطائـے رب کـریـم پـرچــم* 🇵🇰🫶🏻

*𝐅𝐨𝐫𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝*

*-*-*-P*-*P*-*P*-**

*یـہ پـرچمــوں میـں، عظیــم پرچــم،*         *عـطائـے رب کـریـم پـرچــم* 🇵🇰🫶🏻*𝐅𝐨𝐫𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝*. *- ...
14/08/2026

*یـہ پـرچمــوں میـں، عظیــم پرچــم،*
*عـطائـے رب کـریـم پـرچــم* 🇵🇰🫶🏻

*𝐅𝐨𝐫𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐀𝐧𝐝 𝐀𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝*.

*- -*P

یہ مٹی صرف مٹی نہیں،*یہ ہماری پہچان ہے،*🔅ہماری یادیں ہیں،🔅ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہیں،🔅اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستق...
14/08/2026

یہ مٹی صرف مٹی نہیں،
*یہ ہماری پہچان ہے،*

🔅ہماری یادیں ہیں،

🔅ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہیں،

🔅اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔

🌼*وطن سے محبت صرف نعرہ نہیں،*

🇵🇰*وطن کی عزت، اس کی حفاظت، اس کی ترقی اور اس کے لوگوں کا خیال رکھنا بھی محبت ہے۔*

🤲*اللہ میرے پاکستان اور کرک کو امن، خوشحالی، اتحاد اور عزت عطا فرمائے۔*

🇵🇰پاکستان زندہ باد!

13آگست اور 14 آگست کے درمیانی شب پاکستان بھر میں شدید گرمی اور حبس رہا اور آہم شاہراہ شدید ٹریفک کیوجہ سے بند رہی . جبکہ...
14/08/2026

13آگست اور 14 آگست کے درمیانی شب پاکستان بھر میں شدید گرمی اور حبس رہا اور آہم شاہراہ شدید ٹریفک کیوجہ سے بند رہی . جبکہ آج صبح صویرے راولپینڈی,اسلام آباد,باجوڑ , اور کرک سمیت پاکستان بھر میں رحمت کی بارش نازل ہوئی.اور موسم خوشگوار رہا. اور کسی بھی ناخوشگور واقعے سے بچنے کیلئے اسلام اباد کے مشہور مقام فیصل مسجد کو مکمل بند کیا گیاتھا.

مقام: فیض آباد,راولپینڈی ,اسلام اباد . رائٹ نوؤ

14/08/2026

آج پشاور مردان نوشہرہ کی گلیاں دیکھ کر دل نہیں مان رہا کہ یہ پختون خوا ہے۔ پختون احساس ان شہروں میں پنجاب سے کم ہے۔

14/08/2026

پشاور ویلی بارہ اگست کو بابڑہ واقعے پر روتی ہے اور دو دن بعد چودہ اگست کو وہی پشاور ویلی گھنگرو توڑ کر ناچتی رہتی ہے۔!

14/08/2026

انتہائی آفسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابقہ جنرل کونسلر عثمان گُل کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہے اُن کی نمازِ جنازہ آج بروزِ جمعہ صبح 10:00 بجے آبائی قبرستان پیرمیلہ میں ادا کیجائے گی.

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Star Tv karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share