07/06/2025
باجوڑ
باجوڑ پولیس نے عید کے دن باجوڑ کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکلوں کو پکڑا تھا وزیر مملکت و ایم این اے مبارک زیب خان نے ٹریفک تھانے جا کر تمام موٹر سائیکلوں کو آزاد کیا اور موٹر سائیکل والوں کو ہدایت کی کہ عید کے دن اور سپیڈنگ اور ون ویلنگ سے پرہیز کریں اور ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں ۔ موٹر سائیکل والوں نے ایم این اے مبارک زیب خان کا شکریہ ادا کیا ۔