Farman Ullah Vlogs

Directions

Farman Ullah Vlogs که زه مړ شم، مهرباني وکړئ زما اکاونټ او تصویرونه حذف کړئ، خپل حق راته وبخښئ او په دعاګانو کې مې یاد وساتئ. ستاسې ورور، فرمان الله 🤲🙏

یقیناً پشت بازار کی تاجر برادری داد و تحسین کی مستحق ہے، جنہوں نے ذمہ داری، شعور اور تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مثبت ...
25/10/2026

یقیناً پشت بازار کی تاجر برادری داد و تحسین کی مستحق ہے، جنہوں نے ذمہ داری، شعور اور تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مثبت مثال قائم کی۔ ہم ان کے جذبۂ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی بازار کی بہتری، نظم و ضبط اور اجتماعی مفاد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

پشت بازار کے لیے ایک خوش آئند اور اہم اقدامان شاء اللہ، مشر شہاب الدین خان کی ہدایات پر پشت بازار میں کاروباری حضرات اور...
25/10/2026

پشت بازار کے لیے ایک خوش آئند اور اہم اقدام
ان شاء اللہ، مشر شہاب الدین خان کی ہدایات پر پشت بازار میں کاروباری حضرات اور بازار آنے والے شہریوں کی سہولت کے لیے ستمبر 2027 تک ایک بہترین اور منظم کار پارکنگ کا انتظام کیا جائے گا، جہاں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے ساتھ ساتھ چوکیدار بھی تعینات کیے جائیں گے، تاکہ گاڑیوں کی حفاظت اور پارکنگ کے نظام کو مؤثر بنایا جا سکے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق، اس اقدام سے بازار میں غیر قانونی پارکنگ کے باعث پیدا ہونے والی ٹریفک میں تقریباً 30 فیصد تک کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی بلکہ عام شہریوں، خریداروں اور دکانداروں کو بھی آمدورفت میں پیش آنے والی مشکلات سے نجات ملے گی۔
ہمارا مقصد پشت بازار کو ایک منظم، محفوظ اور عوام دوست تجارتی مرکز بنانا ہے، جہاں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات میسر ہوں۔
ان شاء اللہ، عوامی سہولت، بازار کی بہتری اور علاقے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
Shahabuddin Khan( Khan Of Pashat)❤️
Israr Khan Salarzai❤️

22/10/2026

د دنیا د ژوند نه ډېر تنګ راغلی یم💔
شکر دی، هر څه شته، خو د انسانانو له نفرتونو، بې‌وفایۍ او بدل شوو زړونو نه ډېر ستړی شوی یم💔

آج  سابق وفاقی وزیر جناب سعد رفیق صاحب کے ساتھ ملک کی مجموعی سیاسی معاشی اور سماجی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوئ۔ملک کی موجو...
15/10/2026

آج سابق وفاقی وزیر جناب سعد رفیق صاحب کے ساتھ ملک کی مجموعی سیاسی معاشی اور سماجی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوئ۔
ملک کی موجودہ مایوس کن حالات سے نکلنے کیلئے پارٹی سیاست سے بالاتر کام کرنے پر اتفاق ہوا۔
عنقریب تمام سیاسی پارٹیوں اور سول سوسائٹی کے ممبرز کے ساتھ مل کر جدوجھد جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔
Khawaja Saad Rafique

07/10/2026

ابوبکر خان سعودی عرب روانہ، اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے، ہر قدم پر کامیابی عطا کرے اور انہیں اپنے مقصد میں سرخرو فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤
Abubakar Khan

05/10/2026
05/10/2026

Azerbaijan, Baku City❤️

Azerbaijan, Baku City❤️
05/10/2026

Azerbaijan, Baku City❤️

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ullah Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby photography services