18/09/2024
*نال پورے ملک کی طرح نال میں بھی عید میلاد جوش جزبے سے منایا گیا*
*میلاد مصطفیٰﷺکمیٹی* نال کی
جانب سے 12 ربیع اول کے حوالے جشن عیدمیلادالنبیﷺکے سلسلے میں نال میں جلوس
زیر صدارت سید جمال۔شاہ جیلانی سید غریب شاہ جیلانی ۔حضرت علامہ مولنا حافظ عبدالحکیم نقشبندی ۔
بمقام ۔پیرسید خیر شاہ جیلانی کے مزار سے شروع ہوتے ہوے بازار کے مختلف ایریا سے گزرتے ہوے مین چوک میم اختمام پزیر ہوا