Karah Punjab Pakistan news

Karah Punjab Pakistan news اے خاص بیل کراہ واسطے بنڑایا گیا پیج اے۔ سارے بھرا لائیک تے فالو کرو شکریہ

ہووے پراں وچ زور تاں اڈنڑ وی ڈھکدائے 💫🍂کنڈاں کر کے بھاریاں اڈنڑاں✌
24/06/2024

ہووے پراں وچ زور تاں اڈنڑ وی ڈھکدائے 💫🍂
کنڈاں کر کے بھاریاں اڈنڑاں✌

کنگ آف پوٹھوہار مرد میدان راجہ علی عباس ناٹہ چوہدری محمد بلال حسن پہاڑیا سانگ راجہ نوشاد عباس ناٹہ اور دیگر دوست احباب چ...
17/06/2024

کنگ آف پوٹھوہار مرد میدان راجہ علی عباس ناٹہ چوہدری محمد بلال حسن پہاڑیا سانگ راجہ نوشاد عباس ناٹہ اور دیگر دوست احباب چوہدری بدر حسین مہوٹہ دے ڈیرے تے موجود

اجنڑ وی کوئ شک💥🔥ہنڑ آرام آ گیا ہوسی آیا پٹھان آیا✌
15/06/2024

اجنڑ وی کوئ شک💥🔥
ہنڑ آرام آ گیا ہوسی آیا پٹھان آیا✌

سیتھی ویکھو🌺
14/06/2024

سیتھی ویکھو🌺

14/06/2024
23/05/2024

استاد

09/05/2024

ٹاپ ٹرینڈ بلہ ناٹے آلا

مبارکاں
04/05/2024

مبارکاں

تحریر نامہ۔۔۔  (زولقرنین خان ضلع اٹک ) یہ ہے ضلع چکوال کے عظیم اور اپنے وقت کے بادشاہ داندی چوہدری الطاف حسین ہمبڑ  رئیس...
17/04/2024

تحریر نامہ۔۔۔ (زولقرنین خان ضلع اٹک )

یہ ہے ضلع چکوال کے عظیم اور اپنے وقت کے بادشاہ داندی چوہدری الطاف حسین ہمبڑ رئیس اعظم آف مرید (مرحوم)جو 1958ء میں پیدا ہوئے اور 19 مارچ 2024ء کو اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے اللّٰہ پاک چوہدری صاحب کی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین وہ ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور بہت محنت کش زمیندار تھے آپ کی قوم ہمبڑ ہے
وقت کا بادشاہ روس ملکیتی داند چوہدری الطاف حسین ہمبڑ رئیس اعظم آف مرید چکوال (مرحوم) داندوں کی دنیا میں بادشاہ جس کو رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھے گے حسن اور ادا کی نعمت سے مالامال روس رب العالمین کی قدرت کا وہ شاہکار جس کے بارے میں کم عقل انسان اگر سالہا سال لکھتا رہوں اس سوہنے رب کی قدرت کے اس نگینے کے بارے میں مکمل نہیں لکھ سکتا
رب کریم جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت نام محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم واضح طور پر روس کے جسم پر لکھا ہوا ہے رب کریم جس وقت انسان کو اپنی نعمت سے نوازنے لگتا ہے تو وسیلہ بنا دیتا ہے
روس پیدا ہوا ڈھوک مہری داخلی راہنہ سادات وہاں سے بیوپاریوں نے خرید لیا بیوپاری سے چوہدری الطاف ہمبڑ صاحب نے غالبًا 60000 یا 65000 کا خرید لیا کیونکہ مرید داندوں کی یونیورسٹی کہلائ جاتی ہے
چوہدری الطاف ہمبڑ صاحب مرحوم اس داند کے باپ دادا کی مکمل ہسٹری سے واقف تھے
روس کی نسل
کورے تھاٹی والے کا پڑپوترا ہے
کورا آج بھی بابا اقبال مائیر رائس آف مینگن کے گھر صحن میں توت کے درخت کے نیچے دفن ہے
کورے داند کا پتر لالا محب اس کا پتر باہڑہ ارباب صفدر والا ارباب صفدر والے کے داند سے گاۓ سنار ہوئ نکے ٹہی والے داند دی دھی روس داند دوہترا ٹہی والے داند کا تھا اور پڑپوترا تھاٹی والے کورے داند کا سینگ اور کھر تھاٹی والےکورے داند پر اور ماتھے کی جھامر اور نمونہ اپنے نانے ٹہی والے داند پر ہے نسل بھی بہت اوپر اور سنبھال چوہدری الطاف حسین ہمبڑ صاحب کے گھر کی
روس نے بھی پھر وگ وگ کر بتایا ہمبڑ صاحب اور زمانے کو کہ میں فخرے ایشیا اور فخرے دنیا ہوں
روس وقت کا وہ بادشاہ بنا چوہدری الطاف صاحب کے گھر اس کی قیمت اعوان ٹرانسپورٹ کے مالک میاں سلطان آف کھوڑا نے 2016 میں 1 کروڑ روپے لگائ لیکن ہمبڑ صاحب نے اسے فروخت نہیں کیا اور چوہدری الطاف ہمبڑ صاحب نے بولا عالمی طاقتیں کبھی نہیں بکی
روس نواب نسل کا داند تھا جلسے اور عوام سالہاسال انتظار کرتی تھی روس کی آمد کا
سالانہ جلسوں میں کچھ اہم جلسے جھامڑہ شریف سالانہ میلہ، تلہ گنگ سالانہ میلہ، مرید گاؤں میں 28 جیٹھ والا سالانہ میلہ، کرسال سالانہ میلہ اور باقی بھی ہر جگہ روس کی آمد کا انتظار ہوتا تھا روس داند اپنی مخصوص ادا جھلاڑے کے ساتھ شائقین کے دلوں میں راج کیا اور وگ کے تاریخ رقم کی
روس داند کے واگی ۔ واگی ماسٹر منظور صاحب آف کرسال ۔ واگی ملک ربنواز صاحب ڈھوک سر ۔ واگی نمبردار عمران چکوڑہ اور واگی استاد ملک نزیر اعوان صاحب تھے ہر واگی کی خواہش تھی روس کی رسی کو پکڑے اور میدانوں کی زینت بنے
ماسٹر منظور صاحب نے جس ٹائم اس داند کو واہنا چھوڑ دیا تھا بہت سے لوگوں نے باتیں کی تھی داند ماسٹر صاحب کے ہاتھ پر تھے روس اور جرمن کے کامیاب کراہ نے عوام کو بتایا کے روس اور جرمن واگی کے پابند نہیں بلکہ واگی پابند ہے روس جرمن کے روس جرمن ایٹمی طاقتیں ہیں
مرید چکوال تلہ گنگ تھوہا محرم خان روس داند کی نسل کچھ علاقوں میں رکھی ہوئی ہے ان میں چند ایک کا زکر کرو گا۔ روس داندکا پتر ہمبڑ صاحب کے اپنے ڈیرے پر موجود ہے اپنا زاتی ملکیتی جوڑا بہت ہی اچھے اور کامیاب کراہ کر رہا ہے
ایک روس کا پتر بھائی ملک شرجیل حسن صاحب مرید کے پاس موجود ہے وہ بھی اچھے جلسے کر رہا ہے اور بگا شیر مریداں آلا بھائی ایرج ہتیال رائس آف مرید ان کے پاس موجود ہیں
کل نفس ذائقہ الموت
ایک بار روس بہت بیمار ہو گیا
جتنا علاج روس کا ہوا شاہد ہی کسی اور کا ہوا ہو گا ہمبڑ صاحب نے روس کو لاہور ہاسپٹل میں بھی ایڈمٹ کرایا تھا اور بیش بہا خرچہ اور رات دن اس کی سیواں اپنے بیٹوں سے بڑھ کر کی
مگر روس کی آخیر بھی ولیوں کے در پر لکھی تھی آستانہ عالیہ قادریہ مخدومیہ قلندریہ مخدوم پور شریف مرید سخیوں کے لنگر میں ذبح ہوا
ویہندی وار بھی دس گیا بادشاہاں دے سر شہنشاہاں دے در تے جھگدے سوہنڑے لگدین
جس وقت روس دنیا سے گیا روس کے چاہنے والوں کی آنکھوں سے آنسوں نہیں رک رہے
میں دعاگو ہو اللّٰہ پاک چوہدری الطاف حسین ہمبڑ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
میں بندہ ناچیز ذولقرنین خان ضلع اٹک روس کے بارے میں سالہاسال بھی لکھتا رہوں اس کی تاریخ اس کا نخرہ نہیں لکھ سکتا روس رب العزت کی طرف سے پورے پنجاب واسطے ایسی عنایت ہے کے جس کو صدیوں یاد رکھا جائے گا
یہ تحریر میں بندہ ناچیز اپنے دو بھائیوں کے حکم سے لکھی ہے بھائی راجہ مطہر صاحب
بھائی ملک اختشام صاحب
یہ دونوں احباب کسی تعارف کے محتاج نہیں
اگر کچھ غلط لکھا گیا ہو تو معزرت کرتا ہوں
( لکھاری:۔ زولقرنین خان اٹک)

31/03/2024

شہبازے پاکستان واگی ملک شہباز آ ف مردوال

Address

Khushab

Telephone

+923066569190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karah Punjab Pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category