06/05/2026
گوڑہ بلیال
سیٹھ دانیال ٹرانسپورٹ کھوئیرٹہ کے اونر نائیک امجد حسین چودھری صاحب با فضل خدا مؤرخہ 14 مئی کو حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں کیونکہ چوہدری امجد صاحب نے زیادہ تر زندگی کا حصہ اپنے کاروبار میں میں گزارا ہے اس دوران اگر جانے انجانے میں ان سے کوئی کمی پیشی ہوئی ہو تو معاف کر دینا چاہیے نائیک امجد حسین چودھری صاحب ہمیشہ سے فلائی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ایسے لوگ معاشرے میں بہت کم پائے جاتے ہیں ہماری دعا ہے اللہ پاک ان کے سفر میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین ♥️