31/08/2025
دریائے چناب میں سیلاب کے مناظر 27 اگست 2025
اگست 27 2025 کو دریائے چناب میں شدید سیلاب کی صورتحال. تھی، جس کی وجہ موسمی بارشوں کے علاوہ بھارت کی جانب سے پانی کا اخراج بھی تھا۔ پنجاب کے متعدد اضلاع میں پانی تاریخی بلند صورتحال تک پہنچ گیا، جس کے باعث لاکھوں افراد متاثر اور ہزاروں خاندانی بستیوں کو نہ صرف نقصان پہنچا، بلکہ بڑے پیمانے پر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی اور ضیاع بچا کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے گئے۔
Following Love