Waqas Ahmed Balti

Waqas Ahmed Balti غلط سوچ ہے ان شاگردوں کی🔥

جو استاد سے کھیلنے کا سوچتے ہیں🔥
#
مست_ملنگ

🔥💯⁉️‌ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ـــ
(2)

02/02/2024
الوداع . اکتوبر 🍁اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں ، کس جگہ ہوں ، دنیا میں ہوں گی  بھی یا نہیں ہوں گی !!!لیکن اکتوبر کا انت...
23/10/2023

الوداع . اکتوبر 🍁
اگلے سال میں پتا نہیں کہاں ہوں ، کس جگہ ہوں ، دنیا میں ہوں گی بھی یا نہیں ہوں گی !!!
لیکن اکتوبر کا انتظار ضرور رہے گا ہر سال کی طرح کیونکہ اکتوبر ایسا مہینہ ہے جسے بھلایا جائے بھی تو بھلانا ناممکن ہے میرے لئے۔۔۔۔۔💔
اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم،
بدلتا ہوا سال،
بدلتے ہوئے لوگ،
بدلتا ہوا وقت،
بدلتی ہوئی زندگی،
سردی کی پہلی دستک،
گرتے پتے🍂،
اداسی میں ڈوبی شامیں،
اور اس سب میں ٹھہری ہوئی میری ذات!!!
اور پتا نہیں اگلے اکتوبر میں "میں" ہوں گی بھی یا نہیں!!

اکتوبر کی راتیں۔۔!!! محبت کے شروع والے!!!! دنوں کی!!! ٹھنڈک جیسی ہیں۔۔!!!ہلکی پر نم اور اُداس۔۔!!!!🖤
05/10/2023

اکتوبر کی راتیں۔۔!!!
محبت کے شروع والے!!!!
دنوں کی!!!
ٹھنڈک جیسی ہیں۔۔!!!
ہلکی پر نم اور اُداس۔۔!!!!🖤

*پہاڑوں کے نام*روایت ہے پہاڑوں نے کبھی ہجرت نہیں کییہ بارش برف طوفاں سے نہیں ڈرتے یہ خیمے چھوڑ کر اپنے نہیں جاتےکبھی نام...
23/08/2023

*پہاڑوں کے نام*
روایت ہے پہاڑوں نے کبھی ہجرت نہیں کی
یہ بارش برف طوفاں سے نہیں ڈرتے
یہ خیمے چھوڑ کر اپنے نہیں جاتے
کبھی نامہرباں افلاک پانی بند کردیں تو
نہ بارش کے خدا کا بت بناکر پوجتے ہیں اور
نہ سبزہ زار میدانوں کو کوئی بھینٹ دیتے ہیں
یہ دشتی پیاس کو اک رسم کی صورت مناتے ہیں
یہ اپنی بھوک کو خود ہی نبھاتے ہیں
پہاڑوں کی رگوں میں سر کشی تازہ نہیں ہے
گلے میں قید اک آواز کا نوحہ پرانا ہے
یہ تم جو آج ان کو سر نگوں کرنےنکل آئے
ہر اک رت سے نبھانے کی انھیں عادت پرانی ہے
پہاڑوں کی بلندی گھڑ سواروں سےکبھی بھی سرنہیں ہوتی
روایت کو بدلنا چاہتے ہو
پہاڑوں کی جڑیں پاتال تک گہری ہیں
دھرتی بھی اکھڑ سکتی ہے کوشش میں۔۔۔
یہ دھرتی سے بھی گہرے ہیں
کسی فرہاد کو رستہ تو دے سکتے ہیں ۔۔۔لیکن
دھول بن کر اجنبی گھوڑوں کے پیروں میں نہیں بچھتے۔ ۔۔

*قمر ساجد*

ApnaGhowari
21/08/2023

ApnaGhowari

21/08/2023

18/08/2023
Petrol be na
16/08/2023

Petrol be na

اگر آپ پہاڑوں پر نہیں گھومتے گھاس پر نہیں چلتےچاے نہیں پیتےموسیقی نہیں سنتےشاعری نہیں پڑتےبارش میں نہیں بھیگتےکتابیں نہی...
13/08/2023

اگر آپ پہاڑوں پر نہیں گھومتے
گھاس پر نہیں چلتے
چاے نہیں پیتے
موسیقی نہیں سنتے
شاعری نہیں پڑتے
بارش میں نہیں بھیگتے
کتابیں نہیں پڑتے
دریاوں کے کنارے نہیں بیٹھتے
چاندنی راتوں سے عشق نہیں کرتے
خود سے محبت نہیں کرتے
تو آپ کو موت نہیں آنی
کیونکہ
آپ پہلے سے ہی مر چکے ہیں





بہار آئے یا خزان آئے کوئی موسم تو سازگار آئے ہم نے ہاری تھی عشق کی بازی لوگ تو حوصلے بھی ہار آئے رکھ کے اس در پہ سر اٹھا...
26/07/2023

بہار آئے یا خزان آئے

کوئی موسم تو سازگار آئے

ہم نے ہاری تھی عشق کی بازی

لوگ تو حوصلے بھی ہار آئے

رکھ کے اس در پہ سر اٹھاتے کیا

آج یہ بوجھ بھی اتار آئے

اب وہ لمحے ہیں راستوں کے چراغ

تیری دھن میں جو ہم گزار آئے

ہے یہ شعلہ تو کوئی بات نہیں

دل اگر ہے تو پھر قرار آئے

سوزؔ پل پل بدلتی دنیا پر

کس طرح دل کو اعتبار آئے

سوز نجیب آبادی





Address

Ghowari Ghanche
Khapalu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmed Balti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share