Waqay Clicks

Waqay Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqay Clicks, Photographer, Khapalu.

31/10/2022
10/05/2022

23/02/2022
فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسمہمارے شہر میں اترا کمال کا موسموہ اک دعا میری ، جو نامراد لوٹ آئیزباں سے روٹھ گیا پھر سوا...
04/02/2022

فراقِ یار کی بارش، ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم

وہ اک دعا میری ، جو نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم

بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں
ٹھہر گیا ھے....... تمہارے خیال کا موسم

جو بے یقیں ھو بہاریں اجڑ بھی سکتی ھیں
تو آ کے دیکھ لے........ میرے زوال کا موسم

محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ھیں
کبھی یہ ھجر، کبھی........ یہ وصال کا موسم

کوئی ملا ھی نہیں جس کو سونپتے محسن
ھم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم

محسن نقوی۔

3/2/022

Address

Khapalu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqay Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category