Zeeshan Balti Balghari

16/03/2026

جانشین پیر طریقت رہبر شریعت حضرت سید شمس الدین صاحب
موضوع ۔شب قدر کی اہمیت
fans
#
Nyf Kuro Ghanche
Nym Keris
Nym Karaming
Nym Stronpi Khaplu
Nym Harikon
Nyf Kharkoo Balghar Doghoni
Nym Balghar
Nyf Khanqah


14/02/2026

انصاف کرو ورنہ
حضرت صالح علیہ السلام کے اونٹ کے قاتل صرف چار لوگ تھا
غرق پورا قوم ہوئے

بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد
رہ گئی
حق کے آواز بلند کرنا ہم سب فرض ہے








Beautiful of Balghar
Mountain salajeet pakistan
Balghar Badshah Sport Club
Super News HD
رنگوں کی دنیا

02/02/2026

فرحت بھائی نے میوزیکل پروگرام میں ڈانس کرتے ہوئے
Beautiful of Balghar


پروانہ بلتی Super News HD
Ayaz BaltiStani Balghar Badshah Sport Club Mountain salajeet pakistan
#تیرے #پاس #آیا #ہے
#اٹھ #کر #زمانے #سے

سکردو پولو ٹیم کے شیر دل ❤️ جانباز شجاعت میں کمال بہادری میں بےمثال مایہ ناز کھلاڑی فخر بلتستان فخر گنگچھے بلغار  محترم ...
21/11/2025

سکردو پولو ٹیم
کے شیر دل ❤️ جانباز شجاعت میں کمال بہادری میں بےمثال مایہ ناز کھلاڑی فخر بلتستان فخر گنگچھے بلغار محترم جناب عدنان بلغاری صاحب یری جرات یری شجاعت پولا نی رولانہ لاکھوں بار جو نا سلام

میں توصرف اس لئے خاموش تھا کہ تماشہ نہ بنے
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں
Balghar Badshah Sport Club Zishan Marda Balghari Mountain salajeet pakistan Shahid Hussain Abdul Khaliq Balghari M Baqir Balghari Beautiful of Balghar Ayaz BaltiStani Liaqat Balghari Super News HD پروانہ بلتی Dilbãr Bãltii Zeeshan Balti Balghari

27/09/2025
شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اس سے پوچھتا ہےتمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی م...
19/09/2025

شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اس سے پوچھتا ہے
تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر بھی میں تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا ؟
خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو
اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو

ایک خاموش پیغام چمچوں کے نام🤭

19/09/2025
ہم فقیر کو کبھی راس نہ آیا ورنہ مرشد ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا
15/08/2025

ہم فقیر کو کبھی راس نہ آیا ورنہ
مرشد
ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا

02/03/2025

دستور یہاں بھی گونگے ہیں فرمان یہاں بھی اندھے ہیں
اے دوست خدا کا نام نہ لے ایمان یہاں بھی اندھے ہیں

تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپٹے ہیں
مضمون یہاں بھی بہرے ہیں عنوان یہاں بھی اندھے ہیں

زردار توقّع رکھتا ہے نادار کی گاڑھی محنت پہ
مزدور یہاں بھی دیوانے ذیشان یہاں بھی اندھے ہیں

کچھ لوگ بھروسہ کرتے ہیں تسبیح کے چلتے دانوں پر
بے چین یہاں یزداں کا جنوں انسان یہاں بھی اندھے ہیں

بے نام جفا کی راہوں پر کچھ خاک سی اڑتی دیکھی ہے
حیران ہیں دلوں کے آئینے نادان یہاں بھی اندھے ہیں

بے رنگ شفق سی ڈھلتی ہے بے نور سویرے ہوتے ہیں
شاعر کا تصوّر بھوکا ہے سلطان یہاں بھی اندھے ہیں

(درویش شاعر)
ساغرؔ صدیقی ¹⁹⁷⁴-¹⁹²⁸

17/02/2025







Balghar Badshah Sport Club پروانہ بلتی Mountain salajeet pakistan Liaqat Balghari
Super News HD

Balghar Badshah Sport Club Liaqat Balghari M Baqir Balghari Beautiful of Balghar Shahid Hussain Imran Khan Super News HD...
16/02/2025

Balghar Badshah Sport Club
Liaqat Balghari M Baqir Balghari Beautiful of Balghar Shahid Hussain Imran Khan Super News HD Ayaz BaltiStani پروانہ بلتی Balghar Younpawa

Address

Khapalu
1255

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Balti Balghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Balti Balghari:

Share

Category