Family aura

Family aura New Addvertisment Jobs & New things.

13/07/2025
5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعترافیہ اعتراف وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال...
05/07/2025

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
یہ اعتراف وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
مزید تفصیلات کے لیے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

’’ 10 مئی کو ہمارے 2 ایس 400 سسٹم تباہ ہوئے اس لیئے اب ہم روس سے مزید 2 سسٹمز خریدنے کیلئے بات چیت کر رہے ہیں جو امکان ہ...
05/07/2025

’’ 10 مئی کو ہمارے 2 ایس 400 سسٹم تباہ ہوئے اس لیئے اب ہم روس سے مزید 2 سسٹمز خریدنے کیلئے بات چیت کر رہے ہیں جو امکان ہے کہ اگست کے آخر تک مل جائیں گے‘‘
بھارتی نائب آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کا پاکستان کے ہاتھوں شکست کا ایک اور اعتراف

04/07/2025

Liver Cleaning Detox

Huawei has filed a revolutionary patent for a solid-state electric vehicle (EV) battery capable of delivering up to 2,00...
04/07/2025

Huawei has filed a revolutionary patent for a solid-state electric vehicle (EV) battery capable of delivering up to 2,000 miles of range on a single five-minute charge, international media reported earlier this week.

امانت علی آواز لگاتے ہوئے آج میرے دفتر کے باہر سے گزر رہا تھا “چولہے ٹھیک کرا لو” میرے دفتر کے کچن کا چولہا پچھلے تین ما...
04/07/2025

امانت علی آواز لگاتے ہوئے آج میرے دفتر کے باہر سے گزر رہا تھا “چولہے ٹھیک کرا لو” میرے دفتر کے کچن کا چولہا پچھلے تین ماہ سے گیس نہیں کھینچ رہا تھا جس کی وجہ سے سیلنڈر سے گیس لینی پڑتی تھی ، امانت کو بلایا چولہا دکھایا تو معلوم ہوا کہ چولہے کے ساتھ ملحقہ پائپ مڑ جانے کی وجہ سے چولہا گیس نہیں کھینچ پارہا تھا ، انہوں نے ٹھیک کیا میں نے پوچھا کتنے پیسے لو گے تو کہنے لگا استاد جی صرف دعا دے دیجیئے گا کہ اللہ حلال روزی دے ،آپ کا چولہا بالکل ٹھیک ہے میں نے کوئی خاص کام نہیں کیا اس لیے کوئی معاوضہ نہیں بنتا ،میں نے اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق جائز معاوضے سے کچھ زیادہ معاوضہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا وقت بھی قیمتی ہے جس کو آپ حلال روزی کمانے کے لیے صرف کرتے ہیں پھر ایک تصویر بنائی تاکہ اپنے دوستوں کو بتا سکوں کہ حلال روزی کسی بھی شعبے میں کمائی جاسکتی ہے ،امانت کی آنکھوں میں آنسو دیکھے کہ آج کے دن اس کے بچوں کے لیے روزی اکٹھی ہوگئی

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرتے ہوئے نئے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔ ...
04/07/2025

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرتے ہوئے نئے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔ اس عمل کے بعد روس طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر:

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30...

Address

Khanewal
58150

Telephone

03136001845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family aura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category