Muhammad Luqman

Muhammad Luqman Punjab Village Life

17/08/2026

میاچنوں ریلوے اسٹیشن

14/08/2026

اہل وطن کو میڈیا آفس ٹیم کی جانب سے جشنِ آزادی مبارک

13/08/2026

پاکستان زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

زندگی ایک کرائے کا گھر ہے ایک نہ ایک دن بدلنا پڑے
12/08/2026

زندگی ایک کرائے کا گھر ہے ایک نہ ایک دن بدلنا پڑے

📢 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام🐄 دیہی خواتین کے لیے مفت گائے اور بھینس اسکیمجنوبی پنجاب کی مستحق دیہی ...
09/08/2026

📢 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی اقدام

🐄 دیہی خواتین کے لیے مفت گائے اور بھینس اسکیم

جنوبی پنجاب کی مستحق دیہی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے مفت گائے یا بھینس فراہم کرنے کی اسکیم جاری ہے۔

✅ اہلیت کی بنیادی شرائط

🔹 درخواست گزار کا تعلق جنوبی پنجاب کے مقررہ اضلاع سے ہو۔
🔹 درخواست گزار بیوہ یا مطلقہ دیہی خاتون ہو۔
🔹 عمر زیادہ سے زیادہ 55 سال ہو۔
🔹 درست CNIC اور اپنے نام پر رجسٹرڈ موبائل سم موجود ہو۔
🔹 گزشتہ 5 سال کے دوران کسی سرکاری اسکیم سے مویشی حاصل نہ کیے ہوں۔

اہلیت کی جانچ اور تصدیق کے بعد منتخب مستحق خواتین کو مفت گائے یا بھینس فراہم کی جائے گی۔

اگر آپ بھی کسی بیوہ یا طلاق یافتہ خاتون کی آ پلائی کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03051490524

#

کچاکھوہ راجہ فروٹ فارم میں ایک غریب کی نعش برآمد
08/08/2026

کچاکھوہ راجہ فروٹ فارم میں ایک غریب کی نعش برآمد

مظہر حسین کا والد اعجاز حسین ریاض حسین کا بھائی ملازم حسین ( وہاڑی موڑ ) فوت ہو گیا ہے نمازہ جنازہ عصر کی نماز کے بعد 6 ...
07/08/2026

مظہر حسین کا والد اعجاز حسین ریاض حسین کا بھائی ملازم حسین ( وہاڑی موڑ ) فوت ہو گیا ہے نمازہ جنازہ عصر کی نماز کے بعد 6 بجے لائیو سٹاک فارم پہ ادا کیا جائے گا

05/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
22 چک کے ڈاکٹر فیاض کھوکھر اس فانی دنیاکو ہمیشہ کےلئے الوداع کر گئے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین نمازے جنازہ عطر کی نماز کے بعد 22 چک کی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا

* ...💕❣️💕** #بیشک...💕❣️💕** ... 💕❣️💕**اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْ...
31/07/2026

* ...💕❣️💕*

* #بیشک...💕❣️💕*

* ... 💕❣️💕*

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ♥️*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد♥️*

﷽🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*🌤
🔖 *16 سفر 1448ھ* 💎
🔖 *31 جولائی 2026ء* 💎
🔖 *16 ساون 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🌺 *گناہوں کا کفارہ !*
* نے فرمایا روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں*
*📗 (سنــن ترمذی:214)🌹💞🌹*

🌺 *گناہوں کا کفارہ !*
* نے فرمایا روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں*
*(سنن ترمذی:𝟐𝟏𝟒)🌹💞🌹*
🌺 *جمعہ کے دن غسل !*
* نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر جوان پر غسل مسواک اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ضروری ہے*
*📗 (صحیح بخاری:𝟖𝟖𝟎)💞🌹💞*

Address

Khanewal

Telephone

+923051490524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Luqman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Luqman:

Shortcuts

Share

Category