22/08/2026
مہار سپر لیگ — 157/10-R، جہانیاں، خانیوال
Mahaar Super League (MSL) چک 157/10-R، تحصیل جہانیاں، ضلع خانیوال میں منعقد ہونے والی ایک مقامی کرکٹ لیگ ہے۔ لیگ کے 9 سیزن مکمل ہو چکے ہیں اور یہ مہار برادری کے نوجوانوں اور کرکٹ کے شوقین افراد کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔
🏏 انتظامیہ
آرگنائزر:
ساجد اقبال مہار
چیئرمین:
عبدالمناف مہار ایڈووکیٹ
میڈیا پرسن:
سعید مہار
مینجمنٹ کمیٹی:
شاہزیب مہار
شہریار مہار
اسد مہار
قومِ مہار
فرحان مہار
اشفاق مہار
محمد کاشف مہار
رضوان مہار
ثمر رفیق مہار
احسن مہار
عثمان مہار
📍 مقام
چک 157/10-R، تحصیل جہانیاں، ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان
🏆 لیگ کی تاریخ
مہار سپر لیگ کے 9 سیزن مکمل ہو چکے ہیں۔ مختلف سیزنز میں مہار لیگ کی متعدد ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں مہار لائنز، مہار بادشاہ، مہار سلطان، مہار ٹائیگر، مہار زِندہ باد، مہار اتحاد، مہار کنگ اور مہار قلندر جیسے نام شامل رہے ہیں۔
Mahaar Super League کا مقصد مقامی سطح پر کرکٹ کو فروغ دینا، نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنا اور کھیل کے ذریعے بھائی چارے اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
Official Name: Mahaar Super League
Location: Chak 157/10-R, Jahanian, Khanewal
Seasons Completed: 9
Organizer: Sajid Iqbal Mahaar