19/10/2024
خبر غم
سحر عمران اور سحر ریحان کے بھائی اور میرے استاد محترم عرفان مسن صاحب (بلو مسن فوٹوسٹیٹ) والے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ أج شام 5بجے بستی مسن أباد میں پڑھایا جائے گا اللہ تعالٰی اس کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین