Nojawan Qayadat Malik Jamshed Frid indra

Nojawan Qayadat Malik Jamshed Frid indra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nojawan Qayadat Malik Jamshed Frid indra, Photography Videography, Khan Bela.

Permanently closed.
29/06/2022

Follow My page

14/06/2022

۔۔۔

*چولستان جیپ ریلی میں حصہ لینے والے سرمایہ داروں جاگیرداروں اور گدی نشینوں سے گزارش ہے کہ چولستان میں خشک سالی سے کوئی ب...
19/05/2022

*چولستان جیپ ریلی میں حصہ لینے والے سرمایہ داروں جاگیرداروں اور گدی نشینوں سے گزارش ہے کہ چولستان میں خشک سالی سے کوئی بڑا سانحہ وقوع پزیر ہو سکتا ہے اپنی قیمتی جیپوں کے صدقہ کے طور پر ایک ایک واٹر ٹینکر چولستان میں بھیج دیں تاکہ انسان اور جانور اپنی پیاس بجھا سکیں*...
چولستان کی خاطر آواز بلند کرو۔۔۔😭💔

سردار ملک جمشید فرید اندرہ صاحب اور سردار محمود علی خان لنگاہ صاحب سابق ناظم uc جھوک گلاب شاہ کی موضع بخشو بھتڑ میں ملک ...
07/04/2022

سردار ملک جمشید فرید اندرہ صاحب اور سردار محمود علی خان لنگاہ صاحب سابق ناظم uc جھوک گلاب شاہ کی موضع بخشو بھتڑ میں ملک رسول بخش ماچھی کی نماز جنازہ میں شرکت لواحقین سے اظہار تعزیت

03/04/2022

دریا پار رقبے پہ جاتے ہوئے

سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے بھانجے مخدوم سید صدرالدین شاہ گیلانی کی سردار ملک جمشید اندرہ صاحب کے ہاں ...
27/03/2022

سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے بھانجے مخدوم سید صدرالدین شاہ گیلانی کی سردار ملک جمشید اندرہ صاحب کے ہاں آمد اس موقع پہ ملک بلال اکبر صاحب ملک مزمل صاحب ملک جنید صاحب موجود

سردار ملک جمشید فرید اندرہ صاحب کی آج اپنے بھائی سردار ابراہیم خان ایڈووکیٹ صاحب کی شادی میں اپنے لیڈران کے ساتھ شرکت
27/03/2022

سردار ملک جمشید فرید اندرہ صاحب کی آج اپنے بھائی سردار ابراہیم خان ایڈووکیٹ صاحب کی شادی میں اپنے لیڈران کے ساتھ شرکت

27/03/2022

سردار ملک جمشید فرید اندرہ صاحب کی آج اپنے بھائی سردار ابراہیم خان ایڈووکیٹ صاحب کی شادی میں اپنے لیڈران کے ساتھ شرکت

19/03/2022

آج سردار ملک جمشید فرید اندرا صاحب کے ہاں ان کے پرانے دوست بھائی سردار جہانگیر خالد خان ببر صاحب رانا صاحب کی آمد اس موقع پر سردار ملک محمد عباس ایڈووکیٹ صاحب سردار ملک مزمل صاحب موجود کافی گپ شپ کا ماحول

نوجوان لیڈر سردار ملک جمشید اندرا صاحب کا اپنے بھائیوں سردار اسد اللہ خان گورگیج صاحب اور سردار احسان کریم خان لنگاہ صاح...
12/03/2022

نوجوان لیڈر سردار ملک جمشید اندرا صاحب کا اپنے بھائیوں سردار اسد اللہ خان گورگیج صاحب اور سردار احسان کریم خان لنگاہ صاحب کے ساتھ خوبصورت انداز

09/03/2022

گزشتہ رات ٹھلحمزہ کی معروف کاروباری شخصیت خواجہ ریاض کے بیٹے خواجہ شاہد کی دعوت ولیمہ میں نوجوان لیڈر سردار ملک جمشید اندرہ کی شرکت تمام دوست احباب سے ملاقاتیں ملک مزمل اندرہ ہمراہ

Address

Khan Bela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nojawan Qayadat Malik Jamshed Frid indra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share