27/08/2025
تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس پروقار تقریب میں لازمی شرکت فرمائیں اوراہل محبت تو اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
تاکہ ہمارے جامعہ کے اساتذہ و طلباء کی حوصلہ افزائی ہوسکے
آپ کی آمد کا منتظر
ابو البرکات محمد قمر حیات قادری