Muneer Graphic

Muneer Graphic Wellcome

توکان وڌ مٺي ناھي ڪوئل جي ٻولي تنھنجو کلڻ آ جھڙو سنڌوَ جي
04/09/2021

توکان وڌ مٺي ناھي ڪوئل جي ٻولي
تنھنجو کلڻ آ جھڙو سنڌوَ جي

04/09/2021
غم خوار پاس کوئی بھی آنے نہیں دیاساقی سے راہ رکھّی ، پلانے نہیں دیاایسا نہیں کہ آپ سے رخصت نہیں ملییہ اور بات آپ نے جانے...
31/07/2021

غم خوار پاس کوئی بھی آنے نہیں دیا
ساقی سے راہ رکھّی ، پلانے نہیں دیا

ایسا نہیں کہ آپ سے رخصت نہیں ملی
یہ اور بات آپ نے جانے نہیں دیا

آ جائے درمیاں نہ کوئی ڈر یہی رہا
سو فاصلہ ہی درمیاں آنے نہیں دیا

مانا رسائی پائی نہ منزل تلک کبھی
منزل کو اپنی راہ سے جانے نہیں دیا

جھلسے ہیں اپنے ہاتھ مگر یہ غرور ہے
کوئی دیا ہوا کو بجھانے نہیں دیا

ایسا نہیں کہ بعد ترے دل کشی نہ تھی
دل کو نیا فریب ہی کھانے نہیں دیا

پائیں سکون خود کو بھی کچھ آرزو نہ تھی
موقع بھی ہم کو تو نے زمانے نہیں دیا

ابرک نے تیرے واسطے کیا کیا نہیں کہا
افسوس وقت نے ہی سنانے نہیں دیا

Address

Khairpur Nathan Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneer Graphic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category