Ghulam fareed

Ghulam fareed غلام فرید نذیر احمد ڈوگر قصور

03/01/2024

🎉🎉🎉🎉🎉 ایک لاکھ فالوورز 🔝🔝🔝🔝🔝
💥لوگوں میں خیر بانٹتے رہیں 💕💕💕💕
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ

08/03/2023
26/01/2023

بہت بہت افسوس 😥 ہمارے گاؤں کا دکاندار جو میرے دادا اور نانی کے کزن کا نواسا تھا۔جس کا نام عبد الرشید بن اسلم تھا
ہر بار اس سے سامان خریدتے نوجوان جس کی اس گرمیوں میں شادی ہونے والی تھی۔ اس نے جب دکان کھولی تو تھوڑی دیر بعد ہی اس کو قے ہوئ جس میں خون تھا اور وہ بے ہوش ہوگیا اسے چونیاں ہسپتال لے کر گئے ۔انھوں نے چیک کرنے کے بعد کہا کہ اس کی دماغ کی نالی پھٹ گئی ہے اس لاہور لے جاؤ جب لے کر گئے تو بیچارہ وفات پاگیا۔ دو بھائیوں میں سے بڑا تھا۔ سارا گاؤں اس کی وفات سے پریشان ہے۔ اللہ العظیم اس جنت الفردوس میں جگہ جگہ عطا فرمائے آمین
آج اسے دفنا دیا گیاہے
آپ سے دعاا کی درخواست ہے کہ اللہ العظیم اسے جنت الفردوس عطا فرمائے۔

25/01/2023

یہ ملک بنا ہی ان وڈیروں کے لیے ہے
جب پاکستان بنا تو بھارت نے تو پہلے دن ہی اعلان کردیا کہ جو شخص 12 ایکڑ سے زیادہ زمین رکھے گا وہ جیل میں جاے گا
لیکن پاکستان میں ایوب کے دور میں ایک آدمی کو ایک ہزار بارانی اور پانچ سو نہری زمین پاس رکھنے کا اختیار ملا یہ بہت زیادہ ہے جس سے زمین داروں کو کوئ فرق نہیں پڑا غریب مرتے رہے۔ پھر بھٹو نے اعلان کیا کہ سو سے زیادہ نہ رکھیں لیکن نا مانی گئ اب یہی وڈیرے سیاست میں ہیں اور ان کی جائیداد ملک کے اندر اور باہر ہیں علاج باہر چھٹی ملی باہر بھاگ گئے۔ کوئ فیکٹری بھاری ملک میں نہیں لگانی ہوتی۔غریب کو ابھی تک نہ انصاف مل رہا ہے نا معاش
یہ وڈیرے تو عیش میں ہیں لیکن آدھا ملک شدید غرابت میں
بے چارے فیکٹریوں اور کارخانوں میں،گاڑیوں اور دیہاتیوں سے روٹی کما رہے ہیں
اور ن لیگ ،پیپلز پارٹی، کے پاس ذاتی دولت چار ارب ڈالر ہے
جماعت اسلامی کے سوا سب پارٹیاں اقتدار کے لیے لڑ رہی ہیں

Address

Jajjal
Kasur

Telephone

+923248923550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam fareed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category