The Kasur

The Kasur KASUR: IT'S HISTORY & PEOPLE

23/08/2026

👀 ذرا بتائیں تو سہی… یہ قصور میں کہاں ہے؟ 🤔🤔

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ ویڈیو میں نظر آنے والی یہ خوبصورت جگہ کہاں واقع ہے؟ 😍

🌟 قصور میں ایک نئی رونق! 🌟قصور کی مٹی کی خوشبو، قصور کی رونق کا رنگ،آج پھر سج رہا ہے میرا شہر، ایک نئے انداز کے سنگ۔قصور...
22/08/2026

🌟 قصور میں ایک نئی رونق! 🌟

قصور کی مٹی کی خوشبو، قصور کی رونق کا رنگ،
آج پھر سج رہا ہے میرا شہر، ایک نئے انداز کے سنگ۔

قصور فوڈ سٹی کا باقاعدہ افتتاح ہونے جا رہا ہے۔
رنگا رنگ روشنیاں، خوبصورت فوارے، دیدہ زیب سٹالز اور روایتی ڈھابے— بلدیہ چوک قصور جلد ذائقے، تفریح اور خوبصورتی کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے! ✨🍴

قصور فوڈ سٹی — قصور کی نئی پہچان! 🇵🇰
Deputy Commissioner Kasur

10/07/2026
22/04/2026

قصور کے نوجوان نعت خواں
"شرافت علی قادری"
جنہوں نے پنجاب بھر میں نعتیہ مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

اپنے والد بشارت علی قادری کی وفات پر ان کی قبر پر جا کر ان کا پسندیدہ کلام پڑھتے ہوئے۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category