غلام مصطفیٰ

غلام مصطفیٰ اسلام ُ علیکم جی آیاں کو سجنڑ آون اکھیں ٹھرن دوستو اے پیج کوں فالو & لائک کریسو چا مہربانی �

کھیتوں کے درمیان  خوبصورت سا کچا گھر 🏡 ✌️🌿🌱❣️
26/12/2025

کھیتوں کے درمیان خوبصورت سا کچا گھر 🏡 ✌️🌿🌱❣️

25/12/2025

ہسٹری میں یہ پہلی بار ا رہا ہے 25/25/25 اور یہ پھر کبھی نہیں ائے گا

گاؤں کی مٹی میں بسی خوشبو صرف خوشبو نہیں، یہ پہچان ہے، یہ رشتہ ہے، یہ وہ احساس ہے جو شہر کی چکاچوند میں کہیں گم ھو جاتا ...
24/12/2025

گاؤں کی مٹی میں بسی خوشبو صرف خوشبو نہیں، یہ پہچان ہے، یہ رشتہ ہے، یہ وہ احساس ہے جو شہر کی چکاچوند میں کہیں گم ھو جاتا ہے۔ کچی گلیوں پر ننگے پاؤں چلنے کی ٹھنڈک، نیم کے گھنے سائے میں بیٹھ کر سانس لینے کا سکون، اور مٹی کی دیواروں سے لپٹی سادگی ٫ یہ سب مل کر زندگی کو اصل معنی دیتے ہیں۔
🍃
صبح کی اذان کے ساتھ آنکھ کھلنا، پرندوں کی چہچہاہٹ میں دن کا آغاز، اور فضا میں پھیلی پاکیزگی دل کو عجیب سا اطمینان بخشتی ہے۔ یہاں وقت آہستہ چلتا ہے، اور انسان خود سے جُڑ جاتا ہے ۔ نہ دکھاوے کی دوڑ، نہ مصنوعی مسکراہٹیں ٫بس خلوص، اپنائیت اور سادگی۔
🔹
گاؤں میں زندگی کم وسائل کے باوجود بھرپور ھوتی ہے، کیونکہ یہاں سکون دولت سے نہیں، بلکہ فطرت سے ملتا ہے۔ واقعی، گاؤں جنت کا ایک عکس ہے ٫ ۔ ۔
🥀

کبھی کبھی ہم دوسروں کو خوش  رکھتے رکھتے اپنے آپ کو گنوا بیٹھتے ہیں۔اس پودے کی طرح اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ اس پودے کی کمز...
23/12/2025

کبھی کبھی ہم دوسروں کو خوش رکھتے رکھتے اپنے آپ کو گنوا بیٹھتے ہیں۔
اس پودے کی طرح اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ اس پودے کی کمزوری کی وجہ سے اس کا پھل بھی اچھا نہیں ہے،

16/09/2025

16/09/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

14/09/2025

13/09/2025

Address

Ghulam Mustafa
Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غلام مصطفیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category