Karak Voice

Karak Voice جنوبی اضلاع کا تیز ترین میڈیا نیٹ ورک

*ریسکیو1122 کرک*  کرک: انڈس ہائی وے جامع چوک کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین حادثہ، حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی...
04/06/2026

*ریسکیو1122 کرک*

کرک: انڈس ہائی وے جامع چوک کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین حادثہ، حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہونے کی اطلاع،

کرک :کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی کرک ریسکیو1122 ایمبولینس کے زریعےمیڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیے۔
شناخت:
1. مزمل عمر 21 سال سکنہ ورانہ
2. مختیار عمر 52سال سکنہ نیازی خیل

میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک

04/06/2026

اہم خبر
تخت نصرتی کے علاقے الوڑ بانڈہ شہیدان میں پولیس مقابلہ ایک ملزم جان بحق ایک زخمی ۔پولیس زرائع

*ریسکیو 1122 کرک/گولی لگنے کا واقعہ*کرک : سول ہسپتال ٹیری کے ساتھ  نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے ایک شخص زخمی،اط...
03/06/2026

*ریسکیو 1122 کرک/گولی لگنے کا واقعہ*

کرک : سول ہسپتال ٹیری کے ساتھ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی لگنے سے ایک شخص زخمی،

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا۔
شناخت:
1.ناظم بہار عمر 18 سال سکنہ شکر خیل

میڈیا کوآرڈینیٹر
ریسکیو 1122 کرک

صوابی ۔چھوٹا لاہور پولیس کی کاروائی صوابی۔12 سالہ بچی کو فروخت کرنے میں ملوث 3 افراد گرفتار۔پولیس صوابی ۔طفلہ ثانیہ  نام...
03/06/2026

صوابی ۔چھوٹا لاہور پولیس کی کاروائی
صوابی۔12 سالہ بچی کو فروخت کرنے میں ملوث 3 افراد گرفتار۔پولیس
صوابی ۔طفلہ ثانیہ نامی بچی کو اس کی سگی ماں اور دادا نے پنجاب کے رھایشی شخص کو فروخت کیا تھا ۔پولیس

صوابی ۔بچی کی سگی ماں، دادا اور خریدار کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس

صوابی ۔ملزمان نے 50 ہزار روپے کے عوض بچی کو فروخت کیا ۔ پولیس

صوابی ۔رقم وصولی کے بعد کمسن بچی کا نکاح بھی کرایا گیا،۔پولیس

صوابی ۔انسانی خرید و فروخت اور کم عمری کی شادی ناقابل برداشت جرم ہے ۔ ڈی پی او

01/06/2026

پیار واقعی اندھا ہوتا ہے ۔
جوان بیٹیوں کی ماں نے دوسری شادی کی اور گھر چھوڑ دیابیٹیاں ماں کی بازیابی کےلیے ہائیکورٹ پہنچی
ماں نے بیان دیا غلام حسین سے محبت کرتی ہوں شادی کی ہے بیٹیاں روتی ،پیٹتی چیختی ،چلاتی رہی مگر ماں نے ایک نا سنی اور نئے شوہر کے ساتھ روانہ ہوگئی

تورغر میں الائی کا نواجوان کو خاتون کیساتھ غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں ت...
31/08/2025

تورغر میں الائی کا نواجوان کو خاتون کیساتھ غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ تھی چار بچوں کی ماں تھی اور لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا

13/04/2025

امتحانی پرچے لیک کرنے والا گروہ بے نقاب، گروہ کا سرغنہ گرفتار، ملزم ارمان اللہ عابد سوشل میڈیا کے زریعے امتحانی پرچے لیک کرتا تھا

28/12/2024
09/12/2024

ایس ایچ او سٹی محمود خان. حکیم خان کی منشیات کیخلاف ایک اور بڑی کاروائی فلائنگ کوچ میں سوار خاتون کے پرسوں سے دس کلو چرس برآمد.

08/12/2024

اعلان جنازہ
غنڈی میر خانخیل. ملک تعویزگل کی چچی اور ماسٹر رحیم اللہ کی والدہ انتقال کر گئی ہے نمازجنازہ عصر 4 بجے غنڈی میرخانخیل میں ادا کیجائیگی

Address

Karak

Telephone

+923127722455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karak Voice:

Share

Category