16/09/2022
#🌿💕بســـــــ﷽ـــــــــــم🌿💕
#اَلسَّلاَمْ-وَعَلَيْــــــــــــــــــــكُم-وَ-رَحْمَةُ-اللَّهِ-وَ-بَرَكَات
#تمنا مدتوں سے ہے جمال #مصطفیٰﷺ دیکھوں
#امام الانبیاء ﷺدیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
#وہ جن کے دم قدم سے صبح نے بھی روشنی پائی
#منور کر دیا جس نے، فضا وہ رہنما دیکھوں
#وہ جن کی برکتوں سے ابر و باراں بستے عالم میں
تمنا قلب مضطر کی وہ درِّ بے بہا دیکھوں
#قدم باہر مدینہ سے تصور میں مدینہ ہے
#الہی یا الہی عظمتوں کی انتہا دیکھوں
#یہ دنیا بے ثبات و بے وفا و غم کا گہوارا
#یہ ہے مطلوب: دارِ بے وفائی میں وفا دیکھوں
#تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰﷺ دیکھوں
#امام الانبیاءﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
#وہ مبدأ خلق عالم کا، درود ان پر سلام ان پر
#میرے مولی یہ موقع دیں کہ ختم الانبیاءﷺ دیکھوں
#کبھی ہو حسن کی محفل، کبھی ہو شوق کا منظر
#کبھی آنسو کی زنجیروں میں عاشق کی صدا دیکھوں
#رَسُولٌ قَاسُم الْخيْرَاتِ فِی الدُّنْيَا وَ فِی الْعُقْبی
#شفیق از نفس ما در ما، نبی مجتبیٰ دیکھوں
#در جنت پہ حاضر ہووں رسول_پاکﷺ کے ہم راہ
#شفاعت کا یہ منظر یا خدایا میں رضا دیکھوں
#تمنا مدتوں سے ہے جمال مصطفیٰﷺ دیکھوں
#امام الانبیاءﷺ دیکھوں، حبیب کبریا دیکھوں
#🌺ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌺
ّٰه_علیہ_وآلہ_وسلم_صلی_اللّٰه_علیہ_وآلہ_وسلم
#🌺ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌺
🌺🌺 #اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِ🌺🌺
🌺🌺 #ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺ🌺🌺
#🌺ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌺
ّٰه_علیہ_وآلہ_وسلم_صلی_اللّٰه_علیہ_وآلہ_وسلم
#🌺ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌺
_بِســــــمِ اللهِ الَـــرَّحْـمَـــنِ الــرَّحِيــــم_
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى
إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى
إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
🌿💕🌿