Sardar Haji Raouf Tareen

Sardar Haji Raouf Tareen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Haji Raouf Tareen, Camera/Photo, Karachi.

06/02/2026
31/08/2025

😭😭
شہید اسلم جانہ ، اللّٰہ پاک دی دہ جنت پہ نعمتونوں او گلونو ونازوا۔۔ آمین🤲🏼

 # ترین ہاوس سیگی # میں نورزئی قوم کے سربراہ حاجی امین اللہ خان نورزئی ممتاز تاجر حاجی ملک جان نورزئی نے قبائلی رہنما حا...
08/07/2025

# ترین ہاوس سیگی # میں نورزئی قوم کے سربراہ حاجی امین اللہ خان نورزئی ممتاز تاجر حاجی ملک جان نورزئی نے قبائلی رہنما حاجی عبدالروف خان ترین کی بیمار کی عیادت بھی کیا اس موقع حاجی عبدالروف خان ترین حاجی محمد عمر ترین نے نورزئی قوم کے سربراہ حاجی امین اللہ خان نورزئی دستار بندی کی مبارکباد باد پیش کی

6 اور 7 جنوری    عبداللہ-اوضلع چمن اولسی قامی جرگہ بلنہ دپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع سکیٹیری حاجی میرویس خان اچکزئی د مر...
02/01/2025

6 اور 7 جنوری عبداللہ-اوضلع چمن اولسی قامی جرگہ بلنہ دپشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع سکیٹیری حاجی میرویس خان اچکزئی د مرکزی کمیٹی ممبر ڈاکٹر حنیف خان اچکزئی او منان خان اچکزئی د ترین قوم مشر #چیف-اف-ترین حاجی عبدالروف خان ترین تہ د قامی اولسی جرگے بلنہ ورکہ ۔

01/01/2025

👏5 مینٹہ غوصہ 👏
برداش کی نوبہ می کور نہ خرافی ژی

انا لللہ وانا الیہ راجعون ۔فضل خان ترین کے والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئ ہے نماز جنازہ ان کے ابائی شہر پشین کلی کمالزی م...
26/11/2023

انا لللہ وانا الیہ راجعون ۔فضل خان ترین کے والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئ ہے نماز جنازہ ان کے ابائی شہر پشین کلی کمالزی میں , آج بروز اتوار صبح 11بجے ادا کیا جائے گا ۔۔

📸🌅  غزہ میں ہسپتال پر بمباری سے اس وقت پوری دنیا ہل گئی ہے،بمباری کے وقت وہاں ڈاکٹرز، مریض، اور ان کے ساتھ ہزاروں کی تعد...
18/10/2023

📸🌅
غزہ میں ہسپتال پر بمباری سے اس وقت پوری دنیا ہل گئی ہے،بمباری کے وقت وہاں ڈاکٹرز، مریض، اور ان کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ابتدائی طور پر 500 اور اب اطلاعات ہیں کہ 900 سے زائد لوگ اس میں نشانہ بنے ہیں۔

غزہ کی مقامی انتظامیہ نے اسے کھلے عام نسل کشی اور ظلم عظیم قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کو کل نہیں آج دخل اندازی کی اپیل کی ہے۔

دوسری طرف حماس نے بھی اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ عالمی برادری کا اسرائیل پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

چیئرمین حاجی عبدالمنان کے فرزند ضیاء الحق انور اعجاز کے چھوٹے بھائی عصمت اللہ کا شادی مبارک کے موقع پر قبائلی و سیاسی سم...
10/07/2023

چیئرمین حاجی عبدالمنان کے فرزند ضیاء الحق انور اعجاز کے چھوٹے بھائی عصمت اللہ کا شادی مبارک کے موقع پر قبائلی و سیاسی سماجی رہنماؤں مشر حاجی رؤف ترین مشرسردار امجد ترین مئیر سرداراکبرترین عزیز اقارب کا شرکت

 #گلستان سیگئآج گلستان کلی سیگئی میں ڈاکٹر اسحاق خان ترین کے گھر پر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی حاجی عبدالرؤف خان ترین حاج...
01/06/2023

#گلستان سیگئ
آج گلستان کلی سیگئی میں ڈاکٹر اسحاق خان ترین کے گھر پر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی حاجی عبدالرؤف خان ترین حاجی محمد عمر خان ترین اور غبیزئی و ترین قوم کے دیگر معززین نے ڈکٹر اسحاق خان کی طرف سے دئے گئے ظہرانے میں شرکت کی

چیف آف ترین حاجی رؤف ترین اور ذاکر خان ترین  پشین کے دورے موقع پر
02/05/2023

چیف آف ترین حاجی رؤف ترین اور ذاکر خان ترین پشین کے دورے موقع پر

اج عید کی تسری دن ترین ھاؤس سیگی میں مختلف   گاؤں سے ہائے ہوئے مہمانوں کو دوپہر کے کھانے کے دوران لی گیی تصویر
24/04/2023

اج عید کی تسری دن ترین ھاؤس سیگی میں مختلف گاؤں سے ہائے ہوئے مہمانوں کو دوپہر کے کھانے کے دوران لی گیی تصویر

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Haji Raouf Tareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category