World culture

World culture ITS CULTURAL PAGE.SEND US UR CULTURE PHOTOS

Arab culture ......❤️❤️❤️
20/06/2019

Arab culture ......
❤️❤️❤️

26/02/2018


    شام
26/02/2018

شام

  ✔♥
26/02/2018

✔♥

بخت نامہ کاکڑ,کاکړستان( بلو چستان کے پشتون بیلٹ) کی پہلی خاتون غازی؛ پہلی خاتون قیدی اور پہلی خاتون شہید کے رتبے پر فائز...
31/01/2018

بخت نامہ کاکڑ,کاکړستان( بلو چستان کے پشتون بیلٹ) کی پہلی خاتون غازی؛ پہلی خاتون قیدی اور پہلی خاتون شہید کے رتبے پر فائز ھونیوالی بہن بیٹی ھے۔ بخت نامہ شہید کاکڑ قوم سے تعلق رکھتی تھی۔ مورخین کا کہنا ھے کہ 1925 تا 1930 کے درمیان بخت ہندوباغ (مسلم باغ) کے علاقے میں ناپاک فرنگی راج کیخلاف مسلح جدوجہد سے منسلک رہی تھی۔ اس خاتون کا شوہر نامدار امیر محمد خان معروف غازی اور گوریلا جنگجو تھے جو آئے روز برطانوی فوجیوں پر مسلح حملے کرتے اور موصوف کے ہاتھوں فرنگیوں کے تابوت اور جنازے لندن جاتے۔ بخت نامہ کاکڑ آزادی کی اس جنگ میں اپنے شہید شوہر امیرمحمدخان کے ہمراہ انگریزوں کیخلاف سخت ترین مسلح مزاحمت کرتی رہی۔
بخت نامہ کاکڑ کی شہادت کے حوالے سے دو قسم روایات ہیں۔ ایک روایت یہ ھے کہ بخت نامہ اپنے شوہر امیر محمد خان سے ملنے مچھ جیل گئ تو جیل کے انگریز آفیسر اور سکھ اہلکار نے بخت نامہ کا مذاق اڑایا۔ چونکہ بخت نامہ عام گھریلو خاتون نہیں تھی بلکہ ایک غازی شوہر کی غازی بیوی تھی اس لیے اس کے پاس پستول ہمیشہ موجود رہتی تھی۔ انگریز اور سکھ کے توہین آمیز رویے پر بخت نامہ کاکڑ نے اسی وقت دونوں کو گولیاں ماری۔ انگریز ہلاک ھوا جبکہ سکھ شدید زخمی ھوا۔ بخت نامہ گرفتار ھوئی اور پھانسی دیکر شہید کی گئی۔
دوسری روایت یہ ھے کہ جب اس کا امیرمحمدخان پھانسی ھوا تو بخت نامہ نے بدلے میں جیل کے اندر پہنچ کر انگریز آفیسر اور سکھ اہلکار پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں انگریز ہلاک اور سکھ اہلکار شدید زخمی ھوا۔

Qari Abdul BasitFamous Q ari from egypt
22/12/2017

Qari Abdul Basit
Famous Q ari from egypt

Qazi Hussain Ahmed (late)wel known Ameer of Jamat islami ,Pakistan
10/11/2017

Qazi Hussain Ahmed (late)
wel known Ameer of Jamat islami ,Pakistan

Tribal Wazeristan Pashtoon
10/11/2017

Tribal Wazeristan Pashtoon

Pashtoon old Turben style
10/11/2017

Pashtoon old Turben style

 Juniper treeBy
03/07/2017


Juniper tree
By

Address

Karachi
Karachi
11

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share