11/08/2025
Salam All,
ایک ویڈیو ایڈیٹر چاہیے جو چیریٹی ادارے کی ویڈیوز کی شاندار ہائی لائٹس بنا سکے اور سوشل میڈیا کے لیے ریلز بنا سکے۔ مہینے میں تین سے چار کام آئیں گے۔
اس نمبر پر اپنا کام واٹس ایپ کریں۔
0316 2424417