06/01/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون💔
ٹل پاراچنار مین شاہراہ بند ہونے کا آج 94 واں دن۔۔۔
بند راستوں اور ادویات کی قلت کی وجہ سے پاراچنار میں ایک اور بچی اس دنیا سے چل بسی۔💔
#شیعہ
#پاراچنار