Haseebi Production & Clicks

Directions

Haseebi Production & Clicks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haseebi Production & Clicks, Photography Videography, Korangi Karachi, Karachi.

09/10/2026

Wo Jo Chahe Chand Ko Tor Dain - New Naat 2026 - Qari Mohsin Qadri - Haseebi Production

08/10/2026

دعوت اسلامی کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع
سنتوں بھرا بیان ۔ مولانا عبدالحبیب عطاری
بمقام ۔ جامع مسجد نور الاسلام مین مارکیٹ دنبہ گوٹھ کراچی

07/10/2026

عظیم الشان محفل جشن تاجدار حرم بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف دارالعلوم غوثیہ نورانی مدینہ ٹاؤن قائد اباد کراچی
زیر سرپرستی . مجاہد اہل سنت مولانا محمد فرید قادری نائب صدر جمیعت علماء پاکستان کراچی
زیر نگرانی. قاری بخت زمین رضوی صاحبزادہ قاری محمد احمد رضا نورانی
الداعی الی الخیر ۔محمد اویس رضا نورانی حافظ محمد اظہر نورانی
زیر انتظام انجمن تحفظ مقام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

06/10/2026

پانچواں سالانہ عظیم الشان عرس خانی سرکار رحمۃ اللّٰہ علیہ
و بڑی گیارہویں شریف
بانی سلسلہ خانیہ حضرت محمد الیاس میر خانی صاحب
زیر صدارت ۔ حضرت صوفی پیر جمیل الرحمٰن خانی صاحب
سعادت اہتمام ۔ عبدالباسط خانی 03002477020
قوال ۔ عبداللّٰہ نیازی قوال و ہمنوا
بمقام ۔ نیو الحمد لان صدر نزد سٹوڈینٹ بریانی کراچی

06/10/2026

عظیم الشان بڑی گیارہویں شریف
خصوصی خطاب ۔ شیخ الحدیث مفتی محمد حسان عطاری حفظہ اللّٰہ
زیر نگرانی ۔ حضرت علامہ مولانا حافظ سید حمزہ حسین عطاری
بمقام ۔ جامع مسجد برھان برھانی ٹاؤن سوسائٹی ملیر کراچی

05/10/2026

محفل میلاد مصطفیٰ بسلسلہ گیارہویں شریف
زیر صدارت ۔ صوفی جاوید اقبال چشتی صاحب
خصوصی خطاب ۔ حضرت علامہ مولانا مفتی غلام جیلانی اشرفی صاحب
زیر اہتمام ۔ محمد طفیل و اہل خانہ
بمقام ۔ شاہ فیصل کالونی نمبر 3 کراچی
Organized By : Zouq Event Planner

04/10/2026

محفل میلاد مصطفیٰ بتقریب شادی خانہ آبادی
دولہا محمد اکبر حیدری
آمین ریان عبد الرشید
خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا طلحہ حیدری
زیر سرپرستی ۔ حضرت علامہ مولانا صابر حسین نقشبندی صاحب

03/10/2026

محفل میلاد مصطفیٰ و جشن غوث الورٰی
بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت
چوتھا سالانہ عرس مبارک
صاحب عرس ۔ حضرت علامہ مولانا سید زین العابدین شاہ نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ
زیر نگرانی ۔ حافظ و قاری عبد الواحد اصغر القادری
زیر صدارت ۔ صاحبزادہ پیر سید جندل شاہ گیلانی صاحب
سرپرست اعلیٰ ۔ مفتی اعظم سندھ مفتی محمد جان نعیمی صاحب
خصوصی آمد ۔ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید عبدالقادر حسین شاہ شیرازی صاحب
خصوصی خطاب ۔ حضرت علامہ مولانا مفتی سلطان احمد مدنی صاحب
جان محفل ۔ حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری عاقب لعل کرمی قادری
منجانب ۔ انجمن غلامان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
جامعہ فیضان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
و اہلیان شفیع محمد گوٹھ قائد آباد ملیر کراچی
بمقام ۔ جامع مسجد نورانی شفیع محمد گوٹھ نزد منزل پمپ قائدآباد ملیر کراچی

Address

Korangi Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseebi Production & Clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share