Noori Production & Photography

Noori Production & Photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noori Production & Photography, Photographer, garibabad liquatabad, Karachi.

📸 نووری پروڈکشن–Photography

✨ میلاد، نعتیہ محافل اور اسلامی پروگرامز پروفیشنل فوٹوگرافی
✨ اعلیٰ کوالٹی ایڈیٹنگ اور خوبصورت یادیں محفوظ کرنا
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے خاص لمحات کو بہترین انداز میں محفوظ کیا جائے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔03130241049

28/05/2026

مناظر عید قرباں

مناظر نماز عید قرباں
28/05/2026

مناظر نماز عید قرباں

30/04/2026
22/03/2026

مناظر نماز عید
امام و خطیب جامع مسجد محمدی غریب آباد جناب مفتی شکیل یار خان قادری

Mehfil e khatam e quran×××Shab Laylatul Qadar
21/03/2026

Mehfil e khatam e quran×××Shab Laylatul Qadar

15/03/2026

غریب آباد اور لیاقت آباد کے طلبہ کے لیے سنہری موقع۔
النور اسکالرز اکیڈمی میں اہلِ سنت کی عظیم و شان درسگاہ میں درسِ نظامی کی کلاسز جاری ہیں اور داخلے کھلے ہیں۔
اس وقت اولیٰ، ثانیہ، سالیہ اور رابعہ میں داخلے جاری ہیں۔
مفتی امجد صاحب طلبۂ کرام کو دینی تعلیم حاصل کرنے کی خصوصی دعوت دے رہے ہیں۔
اپنے بچوں کو مستند علماء سے دینی تعلیم دلوانے کا بہترین موقع۔
📍 ادارہ: النور اسکالرز اکیڈمی
📞 رابطہ نمبر 03121131046
آئیں اور دین سیکھیں اور سکھائیں۔

14/03/2026

آئیں دین سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دینی تعلیم دلائیں۔
مفتی محمد فرحان صاحب کی طرف سے خوبصورت پیغام کہ اپنی اور اپنی اولاد کی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں۔

النور اسکالرز اکیڈمی میں بچوں کو قرآن پاک، اسلامی آداب اور بنیادی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔
داخلے جاری ہیں، ابھی رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03121131046

11/03/2026

الْحَسَنِ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : كُنْ عَالِمًا أَوْ مُتَعَلِّمًا ، أَوْ
مُحِبًّا أَوْ مُتَّبِعًا ، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَ فَتَهْلِكَ۔

ترجمہ: عالم بنو یا طالبعلم بنو یا ان سے محبت کرنے والے بنو یا ان کی اتباع کرنے والے بنو، اور پانچویں نہ بننا، ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے

النور اسکالرز اکیڈمی میں داخلہ لیجیے!

دینی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض اور باعثِ سعادت ہے۔ النور اسکالرز اکیڈمی آپ کے لیے رات کے اوقات میں ایک سنہری موقع فراہم کر رہی ہے کہ جہاں آپ مستند اساتذہ کی نگرانی میں درسِ نظامی اور دیگر دینی علوم سیکھ سکتے ہیں۔

✔️ تجربہ کار اور قابل اساتذہ
✔️ معیاری اور مستند نصاب
✔️ بہترین تعلیمی ماحول

اپنے دینی سفر کا آغاز کیجیے اور علمِ دین کی روشنی سے اپنے دل و دماغ کو منور کیجیے!

ابھی داخلہ لیجیے!
📞 رابطہ: [03121131046]
🏫 مقام: [جامع مسجد محمدی غریب آباد]

Address

Garibabad Liquatabad
Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Production & Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share