Beauty of the WORLD.

Beauty of the WORLD. The most beautiful things in the world cannot be seen or even touched, they must be felt with the he

🫠
18/11/2024

🫠

17/11/2024
04/11/2024

میں ایک شوہر ہوں۔۔۔۔
میں سوتے وقت بیڈ پر موبائل کے استعمال سے گریز کرتا ہوں لیکن اگر ضرورت پڑجائے تو روشنی کم کرتا ہوں تاکہ بیگم کی نیند خراب نہ ہو۔
کھانے میں نمک مرچ کم زیادہ ہونے پر کبھی بیگم کو برا بھلا نہیں کہا کیوں کہ اتنی سی بات کے لیے میں شریک حیات کی تذلیل کیسے کرسکتا ہوں۔
میں گھر کے کام کاج میں بیگم کا ہاتھ بٹاتا ہوں اس وجہ سے نہیں کہ زن مرید ہوں بلکہ اس وجہ سے کہ اپنی بیوی کا احساس ہے۔
پوچھا لگنے کے بعد میں گیلے فرش پر گندے جوتوں کے ساتھ نہیں چلتا کہ بیگم کی محنت کی رائگانی کے ساتھ اس کا دل نہ ٹوٹ جائے۔
میں اپنی بیوی کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں انعام بھی دیتا ہوں اور تعریف بھی کرتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں میں ہی اس کی دنیا ہوں
کسی اور کی تعریف اسے اچھی لگتی ہے نہ وہ خواہش رکھتی ہے۔
میں نے کبھی اپنے مرد اور طاقتور ہونے کا فائدہ نہیں اٹھایا بلکہ ہمیشہ اپنی راحت پر بیوی کی راحت کو ترجیح دی ہے کیونکہ میرے نبی پاک نے عورت ذات کو نازک آبگینوں سے تعبیر کیا ہے۔
میں جانتا ہوں بیویاں شوہر میں اپنے باپ کا عکس تلاش کرتی ہیں اور میں خوش قسمت ہوں جس نے بیوی کے منہ سے کئی بار یہ جملہ سنا ابو بھی ایسا کرتے تھے۔
یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہوتی ہیں جن کا خیال رکھ کے ہم اپنے رشتے کو مظبوط اور پیارا بنا سکتے ہیں۔
میں ایک شوہر ہوں
مجھ پر ایک جیتتے جاگتے انسان کی ذمہ داری ہے کہ میں اس کی جسمانی ذہنی اور بدنی آرام وراحت کا خیال رکھوں۔
آپ بھی ایک شوہر ہیں
آپ ان میں سے کیا کیا کرتے ہیں؟
اپنے آپ سے یہ سوال کیجئے گا اور خود کو ہی جواب دیجیے گا🙏🙏

میں آج ایک دوکان پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور سل...
03/11/2024

میں آج ایک دوکان پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور سلام دعا بھی ھے تو ان سے پوچھ لیا کہ بھائی
آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ہوا ہے؟
جواب ملا: سر آج کل چوری بہت بڑھ گئی ہے روز بہت سارا سامان چوری ہونے لگ گیا ہے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا سر جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جس کو ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے۔

🫠🫠
01/11/2024

🫠🫠

31/10/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of the WORLD. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category