A.K.S Photography

A.K.S Photography Now Doing
Modeling Shoots
Product
Portraits
Scenes
Art Directions

https://youtu.be/7HpB8uR2qkQ
16/10/2022

https://youtu.be/7HpB8uR2qkQ

Learn how to make a Warrior Character in Photoshop. I hope you enjoy my video & don't forget to hit that LIKE button :)► MUSICS______________________________...

Immune Up a multi funtional product.   19 Prevention
01/05/2020

Immune Up a multi funtional product. 19 Prevention

MOLECULAR INSGHTS SILKWAY RESEARCH INSTITUTE OF MITOCHONDRIAL &METABOLIC DISEASES A CLOSE NEXUS IMMUNE UP A PRODUCT OF SILKWAY NUTRACEUTICALS MITOCHONDRIAL D...

* صحت مند اور تندرست زندگی *Special Ramazan offerOlive + Apple cider vinegar has various healthful properties, including...
28/04/2020

* صحت مند اور تندرست زندگی *
Special Ramazan offer

Olive + Apple cider vinegar has various healthful properties, including antimicrobial and antioxidant effects. What's more, evidence suggests it offer health benefits, such as
اوپیک میں متعدد صحت بخش خصوصیات ہیں ، بشمول اینٹی مائکروبیل اور اینٹی آکسیڈینٹ اثرات۔ مزید یہ صحت سے متعلق متعدد فوائد کی حامل ہے ، جیسے

*Aiding weight loss
وزن میں کمی میں مدد
*Immunity Booster
قوت مدافعت میں اضافہ
* Reducing cholesterol
کولیسٹرول کو کم کرنا
* Lowering blood sugar levels,
بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنا
* Improving the symptoms of diabetes
ذیابیطس کی علامات کو بہتر بنانا

* توانائی بڑھائے
* دانتوں کو چمکائے
* بدبودار سانس کا خاتمہ
* نظام ہاضمہ کے لیے مفید
Packing : 800 ml

Discount Price. Rs 375
Dilivery Charges Rs 50
Order Now.
03459179001
Olive Plus Apple Cider



25/03/2020

ھمارا یہ قومی المیہ ھے کہ جب بھی پاکستان پر کوئ وباء یا مصیبت آتی ھے تو بہت سارے نان پرو فیشنل یعنی غیر پیشہ وارانہ لوگ جن کے پاس نہ تو متعلقہ کام کےحوالے سے کوئ ڈگری ھوتی ھے اور نہ ھی باقاعدہ کوئ مستند تجربہ ھوتا ھے وہ وقتی طور پر مالی منفعت کیلئےمارکیٹ میں نکل آتے ھیں اورمختلف طریقوں مثلاً جادو ٹونہ،جنات، تعویزات عملیات وغیرہ یادیگرکوئ عجیب وغریب جڑی بوٹیوں سے علاج کے نام پر بڑے بڑے دعوؤں کے زریعے قوم کو گمراہ کرکے غریب لوگوں کو دونوں ھاتھوں ںسےلوٹتےھیں اورنیم حکیم خطرہ جان کا کردار ادا کرتے ھیں اور اس طرح کے کچھ نان پرفیشنل لوگوں کی وجہ سے عام عوام شکوک وشہبات کا شکار ھوجاتے ھیں .ھماری یہ خوش قسمتی ھے کہ ڈاکٹر اسلم پرویز جو کہ اپنےشعبہ میں انتہائ کوالیفائیڈاور وسیع تجربہ کےحامل سائنسدان ھیں اس حوالےسےکسی تعارف کے محتاج نہیں.کچھ لوگ شاید یہ سمجھتے ھیں کہ ڈاکٹر صاحب بھی دیگر کچھ لوگوں کی طرح اچانک وقتی طور صرف دعویٰ کرنے کے لئےمیدان میں آگئے ھیں توان کی خدمت میں عرض ھے کہ ڈاکٹر صاحب عرصہ دراز سے تحقیق کے میدان میں سرگرم عمل ھیں اور یہ ان کی کوئ پہلی دریافت نہیں بلکہ اس وقت مارکیٹ میں ان کے مختلف بیماریوں کےعلاج کےلئےدس سے زیادہ مڈیسن پراڈکٹ موجود ھیں جنکو نشنل اور انٹرنشنل لیول پر شرف قبولیت حاصل ھے.جواحباب ڈاکٹر صاحب کی طبعیت سے واقف ھیں انکو قریب سے جانتےھیں یاانہیں ڈاکٹرصاحب کے ساتھ کام کرنےکا موقع ملا ھےان کوبحوبی علم ھے کہ ڈاکٹرصاحب ھمیشہ اپنے تحقیقی کام میں جنون کی حد تک تن من دھن کے ساتھ مگن رھتے ھیں اور اپنی درویشانہ طبعیت اور پیشہ ورانہ مصروفیات کی وجہ سے شہرت اور میڈیا وغیر سے حتی الواسع دور رھتے ھوئےقوم کی بے لوث خدمت اورعملی کام پر یقین رکھتے ھیں.یہ پوسٹ لکھنے کی ضرورت اس لئے محسوس کیں کہ جب میں نے ڈاکٹرصاحب کی پراڈکٹ کے حوالے سے محتصر تعارفی پوسٹ لکھا تھا تو اس کے بارے بہت سارے لوگ جن میں ڈاکٹر وکلاء ٹیچرز سٹوڈنٹس اور دیگر لوگ ان باکس مسجز وٹس ایپ پر محتلف سوالات پوچھتے تھے جوکہ حالصتاً ٹکنیکل اور طبی یعنی مڈیکل نوعیت کے ھوتے تھے جسکا جواب خود ڈاکٹر صاحب ھی بہترطریقےسے دے سکتے تھے مجھے آج یہ دیکھ کر بہت خوشی ھوئ کہ آج ڈاکٹر صاحب کا اس حوالے سے ایک انٹریو سامنے آیا ھے اور مزے کی بات یہ ھے کہ وہ انٹریو کسی عام شحص نے نہیں لیا بلکہ پشاور کے نامور سائنسدان یونیورسٹی آف پشاور کے پروفیسرڈاکٹریاسین اقبال یوسفزئ صاحب نے ڈاکٹراسلم پرویز کے ساتھ سوالات جوابات کا مختصرسیشن کیا ھے جس میں کرونا وائرس کے خلاف مدافعتی نظام کی مضبوطی کی دوائ "mmune up"اس میں شامل اجزاء دوائ کی تیاری میں تجرباتی عمل اور دوائ کی بین القوامی معیار کے بارے میں سائنسٹفک طریقےسےروشنی ڈالی گئ ھے immune up گورنمنٹ کے تمام مطلوبہ ریکوایرڈ سٹینڈرڈاورکوالٹی پراسس سے گزر کر باقاعدہ پاس ھوکر approveھوچکی ھے.یاد رھے کہ یہ دوائ preventive drugھےاور کروناوائرس سے پہلےجسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتی ھے اس میں ایسے اجزا شامل کئے گئے ھیں جو حصوصی طور کرونا وائرس کے خلاف دفاعی کردار ادا کرتی ھے اور اس وقت پاکستان میں کرونا وائرس کے خلاف دفاع کے لئے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا زیادہ ضروری ھے تاکہ کرونا وائرس کا راستہ روکا جاسکے ڈاکٹر صاحب نےکسی کاروباری نہیں بلکہ قومی اور انسانی خدمت کے جذبے کو مدّنظر رکھتے ھوئےکاسٹ ریٹ/پرائس سے بھی کم یعنی جتنا خرچہ آیاھےاس سے بھی کم قیمت میں پراڈکٹ پیش کردی ھے اب یہ حکومت وقت کی زمہ داری ھےکہ اس دوا کوعوام تک پہچائےتاکہ کروناکی وباء کی روک تھام میں دوا ذیادہ سے ذیادہ معاون ثابت ھو بقول شاعر "اب جس میں تاب ھو تو وھی پائے روشنی ...ھم نے دیا جلاکے سرعام رکھ دیا" ڈاکٹر صاحب نے تو اپنے حصےکا دیا جلادیاھےاب حکومت کو سنجیدگی دکھاتے ھوئےدوائ کو جلد ازجلد عوام تک پہچانے کےاقدامات اٹھانے چاھیئے..اس لئےمفاد عامہ اور تمام سوالات کرنے والے حضرات کے سہولت کے پیش نظر یہ وڈیو شئر کر رھاھوں اور ساتھ میں ڈاکٹر صاحب کاپیج لنک بھی دے رھا ھوں تاکہ آپ ڈاکٹر صاحب کےساتھ براہ راست بھی رابطہ کرسکیں.. بندہ ناچیز عرفان ایڈووکیٹhttps://www.facebook.com/aslam.parvez.98229241

‏اسلام وعلیکم صبح بخیرجمعة المــــــــــبــاركذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَارَيْبَ ۛ فِيهِ ۛهُدًى لِلْمُتَّقِينَاس کتاب میں کوئی...
30/09/2016

‏اسلام وعلیکم
صبح بخیر
جمعة المــــــــــبــارك

ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَارَيْبَ ۛ فِيهِ ۛهُدًى لِلْمُتَّقِينَ
اس کتاب میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راه دکھانے والی ہے

Certificate of excellenceFYRA
19/09/2016

Certificate of excellence
FYRA

18/09/2016
09/09/2016

Men buhat mazraat chahta hun k girls ki pictures page pe upload kardin . Ab saari girls ki picture delete kardi hen. Lakin mujhay khud girls nay kaha tha pictures upload karnay ka . Ab bhi kisi ko koi shikayat hai to mujhay keh sakhta hai.
Regards
Ahmer Khan
A.k.s photograpy

Address

Karachi

Telephone

03323500203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.K.S Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category