Quratul Ain

Quratul Ain ❤️چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان سونا نہیں ہوتا❤️

21/04/2026

17/09/2025

"كفارة الفراق، طول العناق" جدائی کا کفارہ ، طویل گلے ملنا ہے." ♥️

" ممکن ہے جتنا آپ نے کسی کو جانا ہو وہ محض ایک فریب ہو " 💛
13/08/2025

" ممکن ہے جتنا آپ نے کسی کو جانا ہو وہ محض ایک فریب ہو " 💛

الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے بہت بار مڑ کر دیکھا ہے اُسے."*🖤🍂
06/05/2025

الوداع کہنے کے بعد بھی میں نے بہت بار مڑ کر دیکھا ہے اُسے."*🖤🍂

03/05/2025

✨♥️:مشکل ترین الوداع کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں 🙂

ذلت کے ساتھ (کسی کی زندگی میں) ٹھہرے رہنے سے بہتر ، دکھ کے ساتھ عزت اور باوقار طریقے سے رخصت ہوجانا-!!
01/05/2025

ذلت کے ساتھ (کسی کی زندگی میں) ٹھہرے رہنے سے بہتر ، دکھ کے ساتھ عزت اور باوقار طریقے سے رخصت ہوجانا-!!

آپ تھک جاٸيں گے اشرف المحلوقات راضی نہيں ہوگی.🥀
30/04/2025

آپ تھک جاٸيں گے اشرف المحلوقات راضی نہيں ہوگی.🥀

24/04/2025
20/04/2025

*یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں چاہے اچھی بھی ہوں....!!🤍*👀

17/04/2025

اختلاف ہے مجھے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کا مرہم ہے 💔

Address

08
Karachi
78

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quratul Ain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category