20/03/2026
لحمدللہ! ہمارے مدرسہ کے طلبہ نے قرآنِ پاک حفظ مکمل کیا، تراویح کی سعادت حاصل کی، اور ایک خوبصورت محفلِ نعت کا انعقاد بھی کیا گیا۔
اس بابرکت موقع پر طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو دینِ اسلام کا سچا خادم بنائے اور ان کے علم میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
آپ بھی اس خوبصورت لمحے کو دیکھیں اور بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
محفل ختم قران جلسہ دستار فضیلت الحمدللہ اس سال 30 بچوں نے ناظرہ قران پاک مکمل کیا اور پانچ بچوں نے حفظ مکمل کیا بمقام جامع مسجد و مدرسہ گلستان ذلیخہ سیکٹر 32 اے گلی نمبر ایک ضیا کالونی کورنگی نمبر 1 کراچی
#تراویح
#مدرسہ