muzammil qazi

muzammil qazi M.M

Ramadan clander Hyderabad
17/02/2026

Ramadan clander Hyderabad

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️آج الحمدللہ مدنی قافلہ اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران (حاجی محمد عمران ع...
24/11/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
آج الحمدللہ مدنی قافلہ اجتماع ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران (حاجی محمد عمران عطاری) نے سنتوں بہرا بیان فرمایا اور جس میں کثیر عاشقان رسول نے بھرپور انداز میں شرکت کی جس کے حسین مناظر 💕💕💕💞

لطیف آباد حیدرآباد کا مرکزی جلوس کے خوبصورت مناظر 🥰حشر تک ڈالیں گے ہم پَیدائشِ مولیٰ کی دُھوممِثل فارِس نجد کے قلعے گرات...
21/09/2024

لطیف آباد حیدرآباد کا مرکزی جلوس کے خوبصورت مناظر 🥰
حشر تک ڈالیں گے ہم پَیدائشِ مولیٰ کی دُھوم
مِثل فارِس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے☺️

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضاؔ
دَم میں جب تک دَم ہے ذِکر اُن کا سُناتے جائیں گے❣️

دعوت اسلامی کا عظیم وشان اجتماع کورنگی میں ہوا جس میں عاشقان رسول نے بہرپور انداز میں شرکت کی دعوت اسلامی زندہ باد🥰🥰🥰
01/09/2024

دعوت اسلامی کا عظیم وشان اجتماع کورنگی میں ہوا جس میں عاشقان رسول نے بہرپور انداز میں شرکت کی
دعوت اسلامی زندہ باد🥰🥰🥰

*25صفر عرسِ *مبارک امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ*تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضادِ...
30/08/2024

*25صفر عرسِ *مبارک امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ*
تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضا
دِین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا

27/04/2024
19/04/2024

جمعه مبارک ❣️❣️❣️
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when muzammil qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share