Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub

Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub (ایمان ، تقوی ، محبت ، خدمت)
جماعت ہادیہ صدیقیہ پاکستان✨
خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان ❤️

15/06/2026

امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ عنہ کی امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہ سے محبت و الفت کا انوکھا انداز

15/06/2026

نبی کی الفت نبی کی چاہت! ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم)




゚viralシ

صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارکباد پیش کرنے کےلئے جناب مولانا ...
12/06/2026

صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارکباد پیش کرنے کےلئے جناب مولانا یار محمد رند صاحب خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان تشریف لائے اور صاحبزادہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے ۔

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارکباد پیش کرنے کےلئے ڈیرہ غازی خا...
12/06/2026

صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد مبارکباد پیش کرنے کےلئے ڈیرہ غازی خان پنجاب سے جناب ذوالفقار خان شہانی صاحب خانقاہ رحیم آباد شریف حب بلوچستان تشریف لائے اور صاحبزادہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پھولوں کے ہار پہنائے ۔
اللّٰہ کریم تمام اہل محبت کو شاد و آباد رکھے آمین ۔

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

استقبالیہ تقریب بسلسلہ سعادت حج مبارک صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کے حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر جم...
12/06/2026

استقبالیہ تقریب بسلسلہ سعادت حج مبارک
صاحبزادہ غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب کے حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر جماعت ہادیہ صدیقیہ نارتھ کراچی کے زیر اہتمام جناب خلیفہ محمد حفیظ اللّٰہ ھادیہ صاحب کی سرپرستی میں ایک پر محبت استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر صاحبزادہ بلال جان نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی، جماعت ہادیہ نارتھ کراچی کے احباب نے نہایت ذوق و شوق سے آپ کا استقبال کیا، پھولوں کے ہار پہنائے اور حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت شریف پیش کی گئی اور اصلاحی بیان کیا گیا۔
آخر میں تمام اہل اسلام اور شرکاء محفل کےلئے خصوصی دعا کی گئی، یوں ان محبتوں کا سلسلہ اپنے اختتام کو پہنچا ۔

شعبہ نشر و اشاعت: الھادی میڈیا آفیشل
جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان

استقبالیہ تقریب بسلسلہ سعادت حج مبارک ❤️
11/06/2026

استقبالیہ تقریب بسلسلہ سعادت حج مبارک ❤️

درویش صفت محسن جماعت صدیقیہ الحاج غلام انور بھنگر صاحب ✨💝اللّٰہ کریم سدا شاد و آباد رکھے اور صحت و سلامتی والی زندگی عطا...
11/06/2026

درویش صفت محسن جماعت صدیقیہ الحاج غلام انور بھنگر صاحب ✨💝
اللّٰہ کریم سدا شاد و آباد رکھے اور صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان کے معزز احباب ✨❤️
10/06/2026

جماعت ھادیہ صدیقیہ پاکستان کے معزز احباب ✨❤️

صاحبزادہ ابن الہادی حاجی غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ صاحب ✨❤️
09/06/2026

صاحبزادہ ابن الہادی حاجی غلام حبیب المعروف بلال جان ھادیہ
صاحب ✨❤️

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanqah Rahim Aabad Sharif, Hub:

Share