Ejaz korai photography

Ejaz korai photography My // YouTube//. (Karachi News Network) Subscribe

https://youtube.com/c/KarachiNewsNetwork

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف تاجروں کا انوکھا احتجاج
06/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف تاجروں کا انوکھا احتجاج

05/04/2026

ڪراچي پريس ڪلب ٻاهران پي ٽي آئي جي مظاهري مان ليڊرشپ غائب
ڪارڪنن جا پوليس تي حملا ، پوليس ڳوڙا آنيندڙ گئس جو استعمال ڪرڻ تي مجبور

سڀاڻي ٿيندڙ سنڌ ڪابينه اجلاس ۾ فوتي ڪوٽا بابت ايجنڊا شامل
30/03/2026

سڀاڻي ٿيندڙ سنڌ ڪابينه اجلاس ۾ فوتي ڪوٽا بابت ايجنڊا شامل

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن ...
30/03/2026

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا، ان کے بیٹے علی ڈار نے اتوار کے روز تصدیق کی۔
ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں علی ڈار نے کہا کہ ان کے والد نے زخمی ہونے کے باوجود اپنی سرکاری ذمہ داریاں جاری رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ استقبالیہ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اسحاق ڈار نے درد کش ادویات کے سہارے دن بھر تمام اہم ملاقاتیں مکمل کیں اور اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں

اسحاق ڈار اسلام آباد میں مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے پھسل کر گر گئے جس کے نتیجے میں ان کے کندھے میں ہیر لائن فریکچر ہوگیا، ان کے بیٹے علی ڈار نے اتوار کے روز تصدیق کی۔
ایکس (X) پر ایک پوسٹ میں علی ڈار نے کہا کہ ان کے والد نے زخمی ہونے کے باوجود اپنی سرکاری ذمہ داریاں جاری رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ استقبالیہ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود اسحاق ڈار نے درد کش ادویات کے سہارے دن بھر تمام اہم ملاقاتیں مکمل کیں اور اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں نبھائیں۔

Disclaimer:
This image used is AI-generated and for illustrative purposes only.

16/06/2023
16/06/2023

Sindh Assembly:Minister Of Information Sharejeel Inam Memon Said That To Other Parties That sindhi People Were Come To Karachi, Some people said That Karachi is Not Sindh.They unforgetten That Karachi is Sindh,People who dreamed that " that karachi is not part of Sindh " now they are imprisoned in london.
سندھ اسمبلی: وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے دوسری جماعتوں کو کہا کہ سندھی لوگ کراچی آئے، کچھ لوگوں نے کہا کہ کراچی سندھ نہیں ہے۔ وہ بھول گئے کہ کراچی سندھ ہے، جن لوگوں نے خواب دیکھا تھا کہ ’’کراچی سندھ کا حصہ نہیں ہے‘‘ اب وہ لندن میں قید ہیں۔

سينيئر صحافي، ليکڪ ۽ تاريخدان سائين اختر بلوچ سان ڪراچي پريس ڪلب ۾ عيد
22/04/2023

سينيئر صحافي، ليکڪ ۽ تاريخدان سائين اختر بلوچ سان ڪراچي پريس ڪلب ۾ عيد

26/02/2023

Karachi press club  Jalib Mela@KPC

07/02/2023

‎ترکی کئ ایک فیکٹری کی سی سی ٹی وی فوٹیج

01/01/2023

وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن، ناصر شاہ کے ہمراہ ملیر ایکسپریس وے، ریڈ لائن بی آر ٹی، جناح ایونیو انڈر پاس، فلائی اوور اور جوہر موڑ پر انڈر پاس پر ترقیاتی کاموں کی نگرانی کے لیے صبح کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ملیر ایکسپریس وےکرکٹ کھیلنے والے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz korai photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ejaz korai photography:

Share

Category