BK Photo Studio

BK Photo Studio Pena-flex, PVC ID card, Visiting card Designing & Printing. CCTV Camera Intallation.

Outdoor & indoor Photography & Videography, CCTV Camera Intallation, PVC ID Card, Visiting Card & Pena-flex Designing & Printing

"کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہروں میں چورنگی بنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے
30/04/2026

"کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہروں میں چورنگی بنانے کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے

السلام علیکم دوستو،آج صبح تقریباً ساڑھے 5 بجے  دو نمبر چورنگی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔ اطلا...
30/04/2026

السلام علیکم دوستو،
آج صبح تقریباً ساڑھے 5 بجے دو نمبر چورنگی راؤنڈ اباؤٹ پر ایک ٹینکر حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔ اطلاعات کے مطابق دو ٹینکرز آپس میں ریس لگا رہے تھے، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن یہ واقعہ ڈرائیورز کی تیز رفتاری اور غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پیش آیا۔
ہم تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں، جن میں شامل ہیں:
ٹریفک پولیس، سٹی پولیس، ٹریفک آئی جی، ایڈیشنل آئی جی، کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر، روڈ سیفٹی اتھارٹی، نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)، موٹر وے پولیس، میونسپل کارپوریشن/بلدیہ، اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے۔
خدارا اس معاملے پر فوری ایکشن لیا جائے۔
کیا ان ٹینکرز کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی؟ کیا انہیں رہائشی علاقوں اور چھوٹی سڑکوں پر داخل ہونے سے نہیں روکا جائے گا؟ کیا اسی طرح قیمتی جانیں ضائع ہوتی رہیں گی؟
خدارا سخت حکمت عملی بنائی جائے اور تمام بڑی گاڑیوں، ٹینکرز اور لوڈیڈ ٹریفک کا رہائشی علاقوں میں داخلہ مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جائے، تاکہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

With Koo tv – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
27/10/2025

With Koo tv – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

📱 میرا نام نوکیا 3310 ہےجی ہاں، وہی جسے زمین پر پھینکو تو زمین کو چوٹ لگتی تھی،بیٹری نکالو تو دیوار کا رنگ اتر جاتا تھا۔...
26/10/2025

📱 میرا نام نوکیا 3310 ہے

جی ہاں، وہی جسے زمین پر پھینکو تو زمین کو چوٹ لگتی تھی،
بیٹری نکالو تو دیوار کا رنگ اتر جاتا تھا۔

میں نے وہ دور دیکھا ہے جب
موبائل رشتے جوڑتا تھا، توڑتا نہیں تھا۔
جب میری گھنٹی بجتی تھی تو دل خوش ہو جاتا تھا،
اور آج کل موبائل بجے تو دل میں شک آتا ہے، آنکھوں میں شکایت۔

میں جتنا بھی جیا، عزت سے جیا۔
آزادی سے گرا، ہر جگہ پڑا رہا،
پھر بھی کسی نے یہ نہیں کہا کہ
“نوکیا گندے میسجز کر رہا ہے” یا “ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔”

آج کے موبائل میرے پڑپوتے ہیں،
مگر حرکتیں ایسی جیسے
شوہر بیوی سے موبائل چھپاتا ہے،
اور بیوی شوہر سے پاس کوڈ! 😅

بھائی کو کال کرنی ہو تو بہن فون ایسے دیتی ہے
جیسے قرض دیا ہو، اور ساتھ کھڑی رہتی ہے
جیسے کوئی پولیس کی نگرانی ہو! 🚨

میرے بچوں!
مجھے پرانا مت سمجھو —
میں خالی نمبر ڈائل کرتا تھا، دلوں کو تکلیف نہیں دیتا تھا۔

میرا کوئی فیس بک نہیں تھا،
پھر بھی چہروں پہ خوشی رہتی تھی۔
کوئی انسٹا نہیں تھا،
پھر بھی لمحے قیمتی لگتے تھے۔
کوئی اسنیپ چیٹ نہیں تھا،
مگر ہر یاد پکی ہوتی تھی۔

📖 یاد رکھو!
ترقی وہی ہے جو اخلاق کے ساتھ ہو،
ورنہ تم صرف ایک “سمارٹ بےوقوف” ہو۔ 🤳

14/08/2025

Welcome to BK Studio — where exceptional offers and unforgettable experiences await you, InshaAllah! 🌟

"Little cyclists, big dreams… every moment captured by BK Studio in Karachi!" 💚📸
14/08/2025

"Little cyclists, big dreams… every moment captured by BK Studio in Karachi!" 💚📸

"This land, this air, this freedom… all for Pakistan! 🇵🇰""Faith, Unity, Sacrifice — The true identity of Pakistan! 💚""My...
14/08/2025

"This land, this air, this freedom… all for Pakistan! 🇵🇰"
"Faith, Unity, Sacrifice — The true identity of Pakistan! 💚"
"My father proudly chants, ‘Long live Pakistan!’"

"Capturing Moments, Creating Memories." 📸📚💭🎉
14/08/2025

"Capturing Moments, Creating Memories." 📸📚💭🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khuda Bux, Khan Bhai
20/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khuda Bux, Khan Bhai

24/08/2024

کورنگی انڈسٹریل ایریاایبٹ کمپنی کے سامنے تولیہ کمپنی میں اگ لگ گئی,
فائر بریگیڈاور ریسکیو کی ٹیم ہے جائے وقوع پر موقع سے بروقت پہنچ گئی جس میں لانڈی اور شاہ فصل فائر بریگیڈکی گاڑیاں موجود ہیں
آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Address

Plot #, 54 Shop No, 01 Block C Bagh E Korangi Sector, 10
Karachi

Telephone

03152201080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BK Photo Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BK Photo Studio:

Share

Category