19/05/2025
2روزہ روحانی جشن سخی نثار میں کل بروز پیر 19 مئی انشاء اللہ شام 4بجے
نائب سخی سیدنا نثار احمد شاہ جیلانی کے رسمِ صندل شریف عرس پاک میں حاضری کے لیۓ ایوان سیدہ پاک جمشید روڈ غوثیہ اپارٹمنٹ سے شام 4 بجے کافلہ روانہ ہوگا بمقام درگاہ سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی حیدرآباد کے لیۓ