08/03/2026
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*صبح الخیر*
الله کریم ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لیے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔
*آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین*