Wallpapers Gallery

Wallpapers Gallery This is Page is about Wallpapers. (Love Wallpapers, Sad Wallpapers, HD Wallpapers, Miss You Wallpapers)

18/07/2015
19/06/2015

اللہ کا شکر ہے جو اتنا کچھ مل جاتا ہے, اتنا کھانا کھانے کو, اتنا پانی پینے کو, اتنے کپڑے الگ الگ برینڈ کے.
اور کچھ کو تو کچھ بھی نہیں ملتا, نہ کھانا نہ پانی نہ تن ڈھاکنے کے لئے کپڑے,
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے, کرم ہے, جو اس نے ہمیں اتنے گناہوں کے بعد بھی اتنا کچھ دیا ہے.
ہمیں چاہیئے کہ ہم اللہ کے لوگوں میں ایسوں کو تلاش کریں اور ان کی مدد کریں.
رمضان مبارک کا مہینہ ہے, کتنے لوگ ایسے ہونگے جو سحری کرنا چاہتے ہونگے, افطار کرنا چاھتے ہونگے, مگر ان کے پاس پیسے نہیں ہونگے,
ہمیں چاہیئے ہم ان لوگوں کی مدد کریں.

طالب دعا
سید یاور علی

17/06/2015

Address

Gulshan Iqbal
Karachi
75950

Telephone

36334729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wallpapers Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wallpapers Gallery:

Share

Category